Faiz(@singlehunyaar1) 's Twitter Profileg
Faiz

@singlehunyaar1

ID:1684348853368291328

calendar_today26-07-2023 23:44:25

39 Tweets

41 Followers

43 Following

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪(@Arif1q) 's Twitter Profile Photo

کیا پاکستان کے حالات موجودہ نظام میں بہتر ہو سکتے ہیں ؟
ووٹ کریں اور کمنٹ میں وجہ ضرور بیان کریں

account_circle
Hassan Riaz Aheer(@HRA_07) 's Twitter Profile Photo

آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا کہ پاکستانی قوم ان تین شہزادوں سے کتنی محبت کرتی ہے ..؟؟

Team Pakistan Power

آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا کہ پاکستانی قوم ان تین شہزادوں سے کتنی محبت کرتی ہے ..؟؟ @TeamPakPower #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

اگر ملک سے ظلم کا راج ختم کرنا ہے تو خان کو واپس لانا ہوگا!
اگر خان کو واپس لانا ہے تو ہر شخص کو اپنا کردار نبھانا ہوگا
زیادہ سے زیادہ لوگوں سے ووٹ کاسٹ کروانا ہوگا

اگر ملک سے ظلم کا راج ختم کرنا ہے تو خان کو واپس لانا ہوگا! اگر خان کو واپس لانا ہے تو ہر شخص کو اپنا کردار نبھانا ہوگا زیادہ سے زیادہ لوگوں سے ووٹ کاسٹ کروانا ہوگا #ووٹ_صرف_عمران_کا
account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

شکرالحمد 78 دن کی اسیری ختم ہوئ اور ہائ کورٹ پشاور کے حکم پہ رہائ ملی۔
اللّٰہ کا شکر ہے کہ اللّٰہ نے قید کے دوران استقامت عطا فرمائی
اسلام کی خاطر پاکستان 🇵🇰 کی خاطر !

پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
تحریک انصاف PTI پائیندہ باد
وزیراعظم عمران خان Imran Khan
انشاءاللّٰہ

شکرالحمد 78 دن کی اسیری ختم ہوئ اور ہائ کورٹ پشاور کے حکم پہ رہائ ملی۔ اللّٰہ کا شکر ہے کہ اللّٰہ نے قید کے دوران استقامت عطا فرمائی اسلام کی خاطر پاکستان 🇵🇰 کی خاطر ! پاکستان 🇵🇰 زندہ باد تحریک انصاف @PTIofficial پائیندہ باد وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI انشاءاللّٰہ
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آج مجھے خوشی ہوئی کہ علی محمد خان کو رہائی ملی اور آج یہ ثابت ہوا کہ علی محمد خان کا کوئی قصور نہیں تھا اور یہی کیس شہیریار آفریدی کا تھا۔ چئیرمین عمران خان

account_circle