Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profileg
Syed Ghulam Mustafa Shah

@syed_gmshah

DEPUTY SPEAKER of the 16th NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN 🇵🇰

ID:1766048124580106240

linkhttps://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1448 calendar_today08-03-2024 10:29:32

152 Tweets

60 Followers

4 Following

Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو،
سورة الجمعة﴿۹﴾

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو، سورة الجمعة﴿۹﴾ #جمعہ
account_circle
Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ سکول آف لاء بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کےطلبہ اور اساتذہ کے وفد کا گروپ فوٹو،

طلبہ اور اساتذہ کی قومی اسمبلی ہال میں آمد کےموقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سےخوش آمدید کہاگیا۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ سکول آف لاء بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کےطلبہ اور اساتذہ کے وفد کا گروپ فوٹو، طلبہ اور اساتذہ کی قومی اسمبلی ہال میں آمد کےموقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سےخوش آمدید کہاگیا۔
account_circle
National Assembly 🇵🇰(@NAofPakistan) 's Twitter Profile Photo

Deputy Speaker National Assembly Syed Mir Ghulam Mustafa Shah, during session of the National Assembly, welcomed the group of teachers and students from Bahria University Law School, Islamabad and Pak-Turk Maarif International Schools and Colleges, Islamabad, sitting in the

account_circle
Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری

براہِ راست دیکھیے ⬇️

youtube.com/live/Bkqf8MB8X…

National Assembly 🇵🇰

account_circle
Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profile Photo

Deputy Speaker National Assembly Syed Mir Ghulam Mustafa Shah, during session of the National Assembly, welcomed a group of teachers and students from Government Girls Postgraduate College No.1, Abbottabad sitting in the visitor gallery.
National Assembly 🇵🇰

account_circle
Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی قومی اسمبلی اسٹرٹیجک پلاننگ کمیٹی کی افتتاحی میٹنگ میں شرکت۔

National Assembly 🇵🇰 PTV News

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی قومی اسمبلی اسٹرٹیجک پلاننگ کمیٹی کی افتتاحی میٹنگ میں شرکت۔ @NAofPakistan @PTVNewsOfficial
account_circle
Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شہادت کے مرتبے پر فائز ہونے والے قوم کے جری سپوت میجر بابر نیازی کی روح کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
National Assembly 🇵🇰 APP 🇵🇰 PTV News

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شہادت کے مرتبے پر فائز ہونے والے قوم کے جری سپوت میجر بابر نیازی کی روح کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ @NAofPakistan @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial
account_circle
Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں جاری۔

اجلاس براہ راست دیکھیئے⬇️
youtube.com/live/brc2X-wvX…

National Assembly 🇵🇰

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں جاری۔ اجلاس براہ راست دیکھیئے⬇️ youtube.com/live/brc2X-wvX… @NAofPakistan
account_circle
Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے زیرِ اہتمام ’’سالانہ وفاقی بجٹ اور ترقیاتی پروگرام کی موثر نگرانی' کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کیا۔

تفصیلات ⬇️
facebook.com/share/v/X79RJZ…

account_circle
Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profile Photo

Deputy Speaker National Assembly Syed Mir Ghulam Mustafa Shah, during session of the National Assembly, welcomed the group of teachers and students from Bahria University Law School, Islamabad sitting in the visitor gallery.
National Assembly 🇵🇰 Bahria University

account_circle
Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

National Assembly 🇵🇰

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ #NASession @NAofPakistan
account_circle
Syed Ghulam Mustafa Shah(@syed_gmshah) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

اس موقع پر رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران بھی موجود تھیں۔
National Assembly 🇵🇰 Maulana Abdul Ghafoor Haideri Aliya Kamran

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران بھی موجود تھیں۔ @NAofPakistan @MaulanaHaideri @AliyaKamranJUI
account_circle