✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profileg
✨❤️ArEsH❤️✨

@syeda_aresh

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎#come_to_the_way_of_Allah

‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎#Run_Towards_Allah

‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎#سیده_عریش

💕‎‎#الحمداللہ_سیّد_اہل_سنت_و_جماعت💕

ID:3313880492

linkhttps://twitter.com/search/from@syeda_aresh calendar_today13-08-2015 01:45:25

118,3K Tweets

34,2K Followers

66 Following

Follow People
✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

'اللّٰه پاک بندے کو پے در پے آزمائش میں
مبتلا فرماتا ہے حتیٰ کہ وہ گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے'

|[احیاء العلوم، ج ٤، ص ٣٩٠]|

account_circle
✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

❣️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
ایمان بخیر

❣️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ ایمان بخیر #سیده_عریش
account_circle
✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

۝ اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ ۝
*بیشک میرا رب جو چاہے ، کر سکتا ہے...🌸

account_circle
✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

•✾ *فرشتے درود پاک پڑھنے والے کے درود کو سونے کی قلموں سے چاندی کے کاغذوں پہ لکھتے ہیں.* •✾

account_circle
✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

✾ درود پاک پڑھنے والے کا درود شریف فرشتے دربار رسالت میں لے جا کر یوں عرض کرتے ہیں:
*”یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم! فلاں کے بیٹے فلاں نے حضور کے دربار میں درود پاک کا تحفہ حاضر کیا ہے.*

account_circle
✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

*قیامت کے دن سید دو عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم درود پاک پڑھنے والے سے مصافحہ فرمائیں گے.*

account_circle
✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

اور جو باتیں لوگ بنا رہے ہیں ان پر صبر کرو اور شرافت کے ساتھ ان سے الگ ہو جاؤ

ان جھٹلانے والے لوگوں سے نمٹنے کا کام تم مجھ پر چھوڑ دو اور انہیں ذرا کچھ دیر اسی خوشحال حالت میں رہنے دو ۔

سورہ مزمل آیت نمبر 10 اور 11

account_circle
✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

یعنی میں ترے ہجر میں بینائی گَنوا لوں!!
یعنی میں بنوں ثانیِ یعقوب بہت خوب_!!🙂🖤
🥀🪔♨️

account_circle
✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

میں نے چاچا جی سے بڑے ادب سے پوچھا 🤔
چاچا جی : اپ کی 75 سال عمر ہو گئی ہے اپ کے خیال میں سب سے اچھی حکومت کس نے کی

چاچا جی نے حقے کا لمبا کش لگایا 😎

اور بولے پتر تیری چاچی : نے😂🤣😂

account_circle
✨❤️ArEsH❤️✨(@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمھیں پڑھنا چاہیں، تمھارے ساتھ رہنا چاہیں ، تمھیں سننا چاہیں اور تمھارے جیسا بننا چاہیے۔🍁♥️
💯🌸

account_circle