اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
#سیده_عریش
Attempt all question Solve it according to your intelligence, now see how many numbers you get and pray for me.
#سیده_عریش
ایسی مصروفیات اپنائیں جو آپ کوسچی خوشی سے ہم کنارکریں۔ اصل خوشی وہی ہوتی ہے جو دوسروں کی لیے کسی بھی طور نقصان کا نہیں، بلکہ فائدے کا باعث ہو ۔ مسکرانا سیکھیں کیونکہ جو لوگ مسکرانا جانتے ہیں، وہ منفی سوچوں کو بھگانا بھی خوب جانتے ہیں۔
#سیده_عریش
’’وه زنده ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم خالص اس کی عبادت کرتے ہوئے اسے پکارو، تمام خوبیاں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے‘‘۔
﴿٦٥﴾ سورة غافر
#سیده_عریش
ہر انسان دوسرے سے مختلف گھریلو ماحول، معاشی و معاشرتی حالات، والدین، بہن بھائی، دوست، رشتے دار رکھتا ہے ۔ عمر، مواقع، قابلیت، مزاج ، فطرت اور ذہنی صلاحیتیں
بھی جب ایک جیسی نہیں ہیں تو پھر موازنہ کرنا کہاں
کی دانشمندی ہے؟
#سیده_عریش
دوستی، محبت اور اخلاص دوسروں کی خوبیوں کو بے نقاب کرنے کا نام ہے۔
خوشبو صفت، مخلص اور اچھے دوست یہی کرتے ہیں۔
مخلص اور محبت کرنے والے
دوست سرِ محفل ہماری خوبیوںکو اجاگرکر کے ہمارے اعتماد میں اضافہ کرتے ہیں.
#سیده_عریش