Rehaan(@SrkfanfromOSO) 's Twitter Profile Photo

'𝐂𝐡𝐚𝐥 𝐇𝐚𝐚𝐭 𝐉𝐚𝐚 𝐑𝐞𝐞𝐞 𝐆𝐡𝐮𝐫𝐭𝐚 𝐤𝐞𝐲𝐚 𝐫𝐞
𝐀𝐚𝐲𝐚 𝐒𝐡𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐢 𝐇𝐚𝐥𝐤𝐞 𝐦𝐞 𝐍𝐚𝐚 𝐋𝐞𝐧𝐚𝐚'
𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐄𝐢𝐝 21𝐬𝐭 𝐀𝐩𝐫𝐢𝐥...
2023 2023

account_circle
G. Mohyuddeen(@Phool_Sahab) 's Twitter Profile Photo

اپنی ملت پہ قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی ص

account_circle
Muhammad Sajjad(@DrSajjadjutt) 's Twitter Profile Photo

کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ
مشرق سے اُبھرتے ہوئے سُورج کو ذرا دیکھ
(علامہ اقبال)

کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ
مشرق سے اُبھرتے ہوئے سُورج کو ذرا دیکھ
(علامہ اقبال)

#AllamaIqbal
#21stApril
account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

اپنی اوقات صرف اتنی ہے
کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے
کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے
آج بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے ہیں
(صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم⁦❤️⁩)

اپنی اوقات صرف اتنی ہے
کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے
کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے
آج بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے ہیں
(صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم⁦❤️⁩)

#AllamaIqbal
#21stApril
account_circle
عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@pak__UA) 's Twitter Profile Photo

تھا جنھیں ذوقِ تماشا، وہ تو رخصت ہو گئے
لے کے اب تُو وعدۂ دیدارِ عام آیا تو کیا
انجمن سے وہ پُرانے شعلہ آشام اُٹھ گئے
ساقیا! محفل میں تُو آتش بجام آیا تو کیا
علامہ محمد اقبالؒ❤️
یوم وفات 21 اپریل 1938ء لاہور۔

تھا جنھیں ذوقِ تماشا، وہ تو رخصت ہو گئے
لے کے اب تُو وعدۂ دیدارِ عام آیا تو کیا
انجمن سے وہ پُرانے شعلہ آشام اُٹھ گئے
ساقیا! محفل میں تُو آتش بجام آیا تو کیا
علامہ محمد اقبالؒ❤️
یوم وفات 21 اپریل 1938ء لاہور۔

#21stApril
account_circle
iLHm🇵🇰🐬(@hope_light) 's Twitter Profile Photo

🚨21 اپریل ضمنی الیکشن!

اس بار صرف فارم 45 کی نہیں بلکہ فارم 47 کی بھی حفاظت کرنی ہے✌🏻
اپنے ووٹ پر آپ کو خود پہرا دینا ہے اور اس کو چوری ہونے سے بچانا ہے۔
انشاء اللہ جیت عمران خان کی ہوگی 💯🗳️

🚨21 اپریل ضمنی الیکشن!

اس بار صرف فارم 45 کی نہیں بلکہ فارم 47 کی بھی حفاظت کرنی ہے✌🏻
اپنے ووٹ پر آپ کو خود پہرا دینا ہے اور اس کو چوری ہونے سے بچانا ہے۔ 
انشاء اللہ جیت عمران خان کی ہوگی 💯🗳️
#21stApril #Iran #WhatsApp
account_circle
G. Mohyuddeen(@Phool_Sahab) 's Twitter Profile Photo

گلہ ہے یارب مجھ کو خداوندان مکتب سے
سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا

گلہ ہے یارب مجھ کو خداوندان مکتب سے
سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا

#21stApril 
#AllamaIqbal
account_circle
G. Mohyuddeen(@Phool_Sahab) 's Twitter Profile Photo

حیات کیا ہے، خیال و نظر کی مجذوبی
خودی کی موت ہے اندیشہ ہائے گوناں گوں

سوائے ذہن و نظر کے دھوکہ یا پاگل پن کے، زندگی کی اصل کچھ بھی نہیں
بے بنیاد اندیشوں میں مبتلا ہونا مومن کی آزادی فکر کی موت ہے، یہی اصل موت ہے