اہلِ بیت کے چشم و چراغ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : ”میں نے بادشاہت کیلیے معاویہ رضی اللہ عنہ سے زیادہ موزوں شخص نہیں دیکھا۔“
(مصنف عبد الرزاق : ٢٠٩٨٥ ، سنده صحیح)
#معیار_حق_صحابہ
#AYFPAKISTAN
'قرآن میں ہو غوطہ زن اے مردِ مسلمان '
'اللہ کرے تجھ کو عطا جدتِ کردار'
اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی کے پروگرام تحت
'رمضان مع القرآن'
#MarhbaRwp #AYFRwpCity
#Quran #AYFPunjab #AYFPakistan .
#ZiaUrRehmanShaheed
تمام احباب ٹویٹر ٹرینڈ کا حصہ بنیں اپنے حصے کی ادنی سی کاوش ضرور کریں آج شام 7 بجے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ جزاک اللہ
.
#AYFPakistan
#ahlehadithyouthforcepakistan
#ZiaUrRehmanMadni
#اناللہ_واناالیہ_راجعون