𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی جانے والوں کی اور واپس نا آنے والوں کی فکر نا کریں
بس اس پر توجہ مرکوز کریں کہ کون حقیقی طور پر آپ کے ساتھ ہے جو کبھی نہیں گیا_'

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

سبب پوچھنتے ہیں لوگ مجھ سے میری خاموشی کا
میری چپ کا مطلب تھا کہ پہلے تو ہم کلام ہوتا _'

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہم ٹوئٹر پر اس لیے بھی نہیں آتے کہ لوگوں کو شو کروانا ہوتا ہے کہ ہم بھی بہت مصروف ہیں
کیونکہ سنا ہے کہ لوگ
منہ میں سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہونے والوں کو بھی ایرا غیرہ سمجھ لیتے ہیں_'

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کا رویہ میرے ساتھ بدل جاتا ہے
تو
جب میرا رویہ آپ کے ساتھ بدل جائے تو اس کے قصور وار آپ خود ہیں _'

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

' اس دنیا میں لوگ عزت پیار اور تعریف کے بھوکے ہیں۔
دنیا میں کافی جذباتی غصے والے لوگ ہیں
تو
نفرتوں کی اس دنیا میں
مختلف بنیں پیار بانٹیں_'

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

'السلام علیکم صبح بخیر '
اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
بیشک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے_'

account_circle
Hajra Arif(@esha_mehr2) 's Twitter Profile Photo

آج لگتا ہے کئی راتوں سے جاگی ہوں

رات ہی کسی نے پوچھا تھا تھکتی نہیں ہو_'

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

کسی کا آپ کو صرف آپ کی آواز سننے کے لیے فون کرنا خوبصورت احساس ہے
جو کہ کہتا ہے تھماری آواز انمول ہے
_'

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

جب میں اپنی طرف سے سب ٹھیک کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے تھک جاتی ہوں
تو میں مان لیتی ہوں کہ یہ سب میری غلطی تھی
تاکہ امن رہے _'

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ سفر کے شروع میں تو آپ کے ساتھ ہوتے ہیں
لیکن
سفر کے اختتام تک نہیں _'

account_circle
Epoch Inspired(@EpochInspired) 's Twitter Profile Photo

A big old hug from daddy ALWAYS makes things better. So sweet!
Credit: ViralHog
🔸 For more inspiration and uplifting stories, please follow 👉 Epoch Inspired

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

وقت
کوشش
وفاداری
ایمانداری
مستقل مزاجی
امانت داری
محبت
احساس
اور
عزت
ہر رشتے میں اہم ہیں _'

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

' یہ حادثہ بھی لکھ لو گزشتہ حادثے کے خانے میں
کہ آج روح افزا پی کے بھی روح کو سکوں نا آیا_'

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ مجھے پسند نہیں کرتے ہیں،
تو براہ کرم آپ مجھے پسند کرنے کا دکھاوا نہ کریں کہ اپ کو میں اچھی لگتی ہوں _'

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝗦𝘆𝗲𝗱(@chocomo_666) 's Twitter Profile Photo

'اگر آپ مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتے
تو
ابیہا آپ کو کبھی بھی پریشان نہیں کرے گی _'

account_circle