بے آس ہو کے جب میرے جذبات آگئے
کچھ آشنا سے نام میرے پاس آگئے
مانگی مدد جو دے کہ سکینہ (س) کا واسطہ
پہلے علی(ع) سے حضرتِ عباس(ع) آگئے
التماسِ سورہ فاتحہ برائے فخر کراچی شہید امجد صابری
#AmjadSabri
خوشی سے سر کو کٹائے کوئی تو میں جانوں
خود اپنے گھر کو لٹائے کوئی تو میں جانوں
بشر جہاں میں خُدا بھی بنے نبی بھی بنے
حسین (ع) بن کے دکھائے کوئی تو میں جانوں
شہید امجد صابری کے ہمیشہ زندہ رہنے والے اشعار
#AmjadSabri
معروف قوال امجد صابری شہید کا قاتل گرفتار !
خطرناک دہشتگرد کا تعلق کس گروہ سےہے ؟
#Amjadsabri #Karachi #TalonNews a
❤️👑علیٔ کے ساتھ ہے زھراءّ کی شادی
#mirhasanmir #amjadsabri #kafirwrites #syedzainabbasrizvi
#alikaysathhaizahrakishadi
tiktok.com/@kafirwrites11…
chat.whatsapp.com/BhcFpLkBp091rR…
16 رمضان المبارک کو شہید امجد صابری بھائی کی برسی ہے اللہ پاک مغفرت فرمائے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
#AmjadSabri
میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا
امداد میری کرنے آجانا میرے رسول اللہ ﷺ
مجرم ہوں زمانے کا محشر میں بھرم رکھنا
رسوائے زمانہ ہوں کملی میں چھپا لینا
رسوائے زمانہ ہوں دوزخ سے بچا لینا
منظور دعا میری مقبول خدا کرنا
جب وقتِ نزع آئے آقا دیدار عطا کرنا 🤲
آمین
#AmjadSabri
بھر دی جھولی تیری مصطفٰیؐ نے... تجھ کو دے کر شھادت مِثالی...💓
Memories i can't forget Miss you so much Amjad Bhai 😭 💔💔
#16ramzan2016 #AmjadSabri #ShaheedAmjadSabri 😭
#7thdeathanniversary 😭
'میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گاجب تنہا
امداد میری کرنےآجانارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم'
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائےامجد بھائی جو اس جہان میں نہ مل سکا اس جہان میں پروردگار۔عطافرمائےآمین🤲
16 Ramzan 7th Death Aniversary of Shaheed Amjad Sabri💔
#AmjadSabri
16 رمضان المبارک۔۔۔۔یوم شہادت شہید امجد صابری 💔
میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا
امداد میری کرنے آ جانا رسول اللہ پاک
روشن میری تربت کو ِللہ ذرا کرنا
جب وقتِ نزع آئے آقا دیدار عطا کرنا
#AmjadSabri
.
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
16 رمضان 2016 اچانک شہادت کی خبر۔۔۔۔ اللہ پاک امجد صابری بھائی ان کے والدین ان کے خانوادے کے تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے
Courtesy My friend Asad Ayub
#AmjadSabri
#MuhammadAsadAyub
.
WB remembering #AmjadSabri bhai 🤍
Waseem Badami Allah tamaam marhomeen k farhan buland karay ameeeen..
#ShaneRamzan2024
This hits Hard!! 🥹
.....
.....
حضرت بلال نے جو آذان الفجر نہ دی۔۔ 🥹🥹
.
.
#GodBless #amjadsabri #reels #facebookreels #reels instagram #reelitfeelit #reels video #instareels #reels fb #UroojTKhan 🤲🏻🕊