Kasur Police(@police_kasur) 's Twitter Profile Photo

قصور پولیس/ ضلع بھر کو ڈرگ فری بنانے کے لیے پرعزم،
قصور پولیس کا گزشتہ ماہ کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،
گزشتہ ماہ ابتک منشیات برآمدگی پر 115ملزمان گرفتار کئےگئے،

#PunjabPolice #KasurPolice #AtYourService #Awareness #CrimeFreeKasur
account_circle
Chiniot Police(@chiniotpolice) 's Twitter Profile Photo

آپ کی حفاظت ہماری عبادت

ضلع بھر میں چرچ ہائے پر سخت سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے

#PunjabPolice #ChiniotPolice #AtYourService
account_circle
Chiniot Police(@chiniotpolice) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! صبح بخیر

والدین بچوں کو گھر سے باہر لاحق خطرات,ان سے بچاؤ, اپنے تحفظ کے حوالے سے آگاہی دیں۔

والدین بچوں کو کسی بھی ایمرجنسی صورتحال کےپیش نظر گھر کا پتہ,فون نمبر,ایمرجنسی نمبرز یاد کروائیں۔

#PunjabPolice
#AtYourService #child
#Awareness
account_circle
Chiniot Police(@chiniotpolice) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ عبداللہ احمد نے روزانہ کی بنیاد پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سنے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ عبداللہ احمد نے روزانہ کی بنیاد پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سنے 
#PunjabPolice #ChiniotPolice #AtYourService
account_circle
Chiniot Police(@chiniotpolice) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او عبداللہ احمد کی ہدایت پر چنیوٹ پولیس کی جانب سے ای پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے مشکوک افراد, مشکوک گاڑیوں کی چیکنگ کا عمل جاری

Punjab Highway Patrol official(@PunjabPhp) 's Twitter Profile Photo

خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکی
رومی ہے نہ شامی ہے، کاشی نہ سمر قندی
َسِکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اِس نے
آدم کو سکھاتا ہے آدابِ خداوندی ـ

account_circle
Chiniot Police(@chiniotpolice) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے عملی اقدامات جاری

چنیوٹ پولیس کے زیراہتمام یوتھ انٹرنشپ پروگرام کے آٹھواں بیج اختتام پذیر, ڈی پی او نے انٹرنز میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے

account_circle
SAB | الأول(@alawwalsab) 's Twitter Profile Photo

We’re always ready to provide you with advices and guide you to choose the suitable products for you.
All you have to do is reach out, and our team will support you with all what you need!

#SAB #AtYourService
account_circle