Absar Alam(@AbsarAlamHaider) 's Twitter Profile Photo

ایسے غداری کے مُقدمے تو اعزاز ہیں ایک فسطائی نظام کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے۔
ہمیں تو مُشرف نا دبا سکا تو میری جان، جنرل باجوہ، کس گُمان میں ہے
رسیداں کڈو

ایسے غداری کے مُقدمے تو اعزاز ہیں ایک فسطائی نظام کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے۔
ہمیں تو مُشرف نا دبا سکا تو میری جان، جنرل باجوہ، کس گُمان میں ہے 
رسیداں کڈو
#bajwaleaks
account_circle
Mohsin Pashtun(@mohsin_khanii) 's Twitter Profile Photo

یار میں نہیں ہوں ارمی چیف۔۔۔۔۔ اپ ویڈیو نہ بنائیں میں پولیس کو بلاؤں گا۔
ایک پشتون 🇦🇫 کا اروپا میں باجوے کا مہمان نوازی 😊

account_circle
Arshad Khan(@imarsched) 's Twitter Profile Photo

بندیال بھی سوچ رہے ہونگے کہ کس سے واسطہ پڑا ہے۔
توہین عدالت کو بائے بائے۔
ویسے بھی توہین عدالت نہیں لگتی۔
OfPakistan

Leaks

بندیال بھی سوچ رہے ہونگے کہ کس سے واسطہ پڑا ہے۔
توہین عدالت کو بائے بائے۔
ویسے بھی توہین عدالت نہیں لگتی۔
#SupremeCourtOfPakistan #SupremeCourt #Pakistan #Nationalassembly 
#عمران_خان_جواب_دو
#Bajwa #BajwaLeaks
account_circle
Shahid Khan Kakar(@Shahid_Kakarr) 's Twitter Profile Photo

یہ تو وہی فرعون ہو گا جس نے اپنے دور جرنیلی میں ہزاروں پشتونوں اور بلوچ بھائیوں کو شہید اور اغوا کیا تھا۔ اور بیرون ملک میں یہ بیچارا فرعون اپنے آپ کو اتنا کمزور محسوس کرتے ہے کہ وہ پولیس کو کال کرنے کا انتخاب کرتا ہے جب میرے ایک پشتون بھائی کے ساتھ سامنا ہوتا ہے۔

account_circle
Anas Nawaz Bhatti(@AnasnawazBhatti) 's Twitter Profile Photo

عدالتی معاملات اور اس کے ساتھ منسلک دیگر وجوہات کی بنیاد پر مجھے پاکستان چھوڑنا پڑا ہے۔ یقیناً واپس آئؤں گا کیونکہ جس مٹی سے بنا ہوں اس مٹی سے تو کوئی جدا نہیں کرسکتا۔
خدا میرے ملک پہ رحم فرمائے!

عدالتی معاملات اور اس کے ساتھ منسلک دیگر وجوہات کی بنیاد پر مجھے پاکستان چھوڑنا پڑا ہے۔ یقیناً واپس آئؤں گا کیونکہ جس مٹی سے بنا ہوں اس مٹی سے تو کوئی جدا نہیں کرسکتا۔
خدا میرے ملک پہ رحم فرمائے!
#shahidaslam #bajwaleaks
account_circle
Shahid Khan Kakar(@Shahid_Kakarr) 's Twitter Profile Photo

کلیسا یعنی چرچ (Church)
پښتو به وایو، پښتو به لیکو، پښتو به لولو او پښتو به پالو.

کلیسا یعنی چرچ (Church) 
پښتو به وایو، پښتو به لیکو، پښتو به لولو او پښتو به پالو. 
#BajwaLeaks
account_circle
Sane_Voice🌐(@Jawadchishti5) 's Twitter Profile Photo

This was Hamid Mir too, knowing everything then but still maligning & undermining Imran Khan. Either he's a superlative hypocrite or a habitual Liar.
I think he's a master of both traits. Using them as per situation, as per demand.

#hamidmir 
#BajwaLeaks
account_circle
Muhammad Omer Farooq (YMT-PML N)(@omer63000) 's Twitter Profile Photo

یوتھیو کے پرانے پاپا رمضان میں حاجی بنتے ہوئے
حا جی صاب کا انٹرویو یوتھیوں کی خارش کو بڑھا دیتا ہے۔
یاد آیا جزیرہ بیلجئم کے مالک
ہمارے قانون سے زیادہ مضبوط تو دبئی کا اشارہ ہے اگر مضبوط ہوتے تو آر ٹی ایس کا ہی بتا کر لیتے
Maryam Nawaz Sharif

@MaryamNSharif #PTIOfficial #BajwaDoctrine #BajwaLeaks
account_circle