Hello World, did you know about the military establishment’s fascism in Pakistan?
#ReleaseImranKhan #PakistanUnderFascism
اسلام آباد ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کے اغوا پر ایس ایچ اور ایس ایس پی آپریشن کو آج ہی طلب کر لیا آکر بتائیں احمد فرہاد کو کون اور کیوں لیکر گیا، جسٹس محسن اختر کیانی
#PakistanUnderFascism #احمد_فرہاد_کو_رہا_کرو
مَیں بد دعا دینے پر یقین نہیں رکھتی لیکن اس شہباز گِل کے ڈرائیور کی اس معصوم بچی کو اپنی ماں سے جدا دیکھ کر دِل سے بد دعا نکلی کہ اللہ پاک ان یزیدوں کو ہر دو جہاں میں مثالِ عبرت بنا دیں۔ آمین یارب العالمین
#PakistanUnderFascism
ہر پاکستانی کو بابر ستار کے پیچھے کھڑا ہونا چاھیئے 💪🏻
#BabarSattar #PakistanUnderFascism
🇵🇰 9th May
The day of Fascism and Human Rights Violations in Pakistan🇵🇰
It all started when Paramilitary Forces illegally Abducted Ex- Prime Minister Imran Khan!
#May9th_FalseFlag
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
#TrueLiesOf9May
#PakistanUnderFascism
محترمہ سیمابیہ طاہر نے عدالت پیشی کے موقع پر بھی حق کی صدائیں بلند کردیں
سو مریم نواز ایک سیمابیہ طاہر پر قربان
#PakistanUnderFascism #نو_مئی_یوم_فسطائیت #ReleaseImranKhan
Siasat.pk Mehvish Ali Muhammad Shoaib Shaheen آرمی چیف صرف چیف جسٹس نہیں اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتا ہے۔ کیونکہ اسکے شیطانی چیلے ہر ادارے پر قابض بن کر اسکی یزیدیت کو سہارا دے رہے ہیں۔ اس شیطانی ٹولے کا مقابلہ محب وطن پاکستانیوں کو ملکر کرنا ہوگا۔
#PakistanUnderFascism
داغ لے کر غلامی کا کیوں ہم جیئں
سوچ کر راتوں کو نیند آتی نہیں !
یہ وقت کے یزید ہیں پناہ ہو جائینگے لیکن حق کی اواز زندہ رہیگی حسین علیہ سلام کی طرح! #PakistanUnderFascism
ہم لے کر رہینگے آزادی، تیرا باپ بھی دے گا آزادی، ہم چھین کے لینگے آزادی۔ انشاءاللہ
پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ، عمران خان کے سنگ.
آزاد خودمختار پاکستان ذندہ آباد۔
#ReleaseImranKhan
#PakistanUnderFascism
ہم لے کر رہینگے آزادی، تیرا باپ بھی دے گا آزادی، ہم چھین کے لینگے آزادی۔ انشاءاللہ
پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ، عمران خان کے سنگ.
آزاد خودمختار پاکستان ذندہ آباد۔
#ReleaseImranKhan
#PakistanUnderFascism
This is the most important matter to highlight and make noise about.
Post and tag international media and human rights organisations.
Human Rights Watch
Amnesty International South Asia, Regional Office
@amnesty
Forum @ NED
Freedom House
UN Human Rights
European Commission
1/3
#PakistanUnderFascism
#IKonVideoLink
صحافی: آپ کی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کہا تک پہنچی؟
حلیم عادل شیخ: عمران خان لیڈر ہے، ڈیلر نہیں۔ ڈیل صرف ڈیلر کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور لیڈر صرف لیڈ کرتے ہیں..
شیر پاکستان کے سارے شیر صحیح بجا رہے ہیں..
#PakistanUnderFascism
#ReleaseImranKhan
#ImranKhanFightForPakistan
عطا تارڑ پر ہنسنے پر چار لڑکے گرفتار بغیر کسی الزام کے چوبیس گھنٹے لاک اپ- اب کیا پاکستان کے ائین اور قانون میں ہنسے پر پابندی ہے؟ #PakistanUnderFascism
یا اللہ میرے وطن پر رحم کر
پی ڈی ایم اور اسکے سہولت کار نیست و نابود ہوں۔
پولیس،افواج کے ملازمین کو وطن اور عوام سے وفادار ہونے کی توفیق دے۔ جس کام کی تنخواہ لیتے ہیں وہ کرنے کی توفیق دے ۔ مجرموں کی سہولت کاری سے روک لے انکو
#Muzaffarabad #azadkashmir
#PakistanUnderFascism