Minhaj Status Official(@MinhajStatus) 's Twitter Profile Photo

سیدہ کائنات حضرت فاطمتہ الزہرہ سلام اللّٰہ علیھا اور اہلبیت اطہار کے فضائل و مناقب پر قبلہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالیٰ کی تصانیف
Part : 1

Dr Tahir-ul-Qadri

account_circle
SK Sahil(@sheikhk01761845) 's Twitter Profile Photo

معارج السنن ۔!!
شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف علماء کیلئے تحفہ❤
Books by Dr Qadri

account_circle
راناادریس امبرسریا🇵🇰(@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

حسنِ سراپائےرسولﷺ
اس بزمِ ہستی میں وہ مبارک شخصیت جس میں حسنِ صورت اورحسنِ سیرت کےتمام محامدو محاسن بدرجہ اتم سمودئیے گئے، پیغمبر آخر الزماںﷺ کی ذاتِ گرامی ہے۔
دامانِ نگہ تنگ و گُل حُسنِ تو بسیار
گل چین بہارِ تو، زَدامانِ تنگ گِلہ دارد

#MYL #BooksByDrQadri
account_circle
Syed Ehsan(@Syed_EhsanPAT) 's Twitter Profile Photo

کمال معرفت بات کہہ ڈالی ڈاکٹر صاحب نے حضور نبی رحمت ﷺ سے محبت کی انتہا کردی

Books by Dr Qadri

کمال معرفت بات کہہ ڈالی ڈاکٹر صاحب نے حضور نبی رحمت ﷺ سے محبت کی انتہا کردی 
#پیکر_علم_و_امن
@booksbydrqadri
account_circle