Muhammad Abu Bakar(@MAB_Sultan) 's Twitter Profile Photo

ویسے تو دنیا سے ہر ایک نے جانا ہے مگر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی موت کو دیکھ کر ان کی طرح مرنے کو جی چاہتا ہے
اللہ پاک ہمارے ( قاری طیب عطاری گجر خان صاحب) کی بے حساب مغفرت فرمائے اور ان کے صدقے ہماری موت بھی ایمان والی ہو

مرشد عطار کا ایک مرید

account_circle
🌹Kaneeze Zahra🌹(@KZahra_92) 's Twitter Profile Photo

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
سبحان الله
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول الله و علی آلك و اصحابك یا حبیب الله
مدینے قافلے جاتے ہیں میں بھی آؤں گا
حضور کتنے ہی آتے ہیں میں بھی آؤں گا
مداوا رنج و مصیبت کا ہے مدینے میں
مجھے بھی لوگ ستاتے ہیں میں بھی آؤں گا 😭

#DawateIslami
account_circle
Princess Attariyah 👸(@AsChishtiyah) 's Twitter Profile Photo

Aur jo log Iman lae aur nek kaam kiye unhen anqareeb Hum baghon me dakhil karenge jin ke neeche nehren behti hain un me hamesha rahenge, Allaah Pak ka wada sachha hai, aur Allaah se zyada sachha kaun hai

Aur jo log Iman lae aur nek kaam kiye unhen anqareeb Hum baghon me dakhil karenge jin ke neeche nehren behti hain un me hamesha rahenge, Allaah Pak ka wada sachha hai, aur Allaah se zyada sachha kaun hai
#DawateIslami
account_circle
Aamir Ishaq(@Aamir_ishaq4) 's Twitter Profile Photo

نظر بندے کو قبر میں اور اونٹ کو دیگ میں اتاردیتی ہے
نظر اتارنے کاکیا طریقہ ہے؟
دعائیں وظیفے
Zindabad

account_circle
Aizaz Iqbal Awan(@AizazIqbalAwan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ____نیوز!!

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مذہبی و غیرسیاسی تحریک دعوت اسلامی کے مدارس سے اب تک تقریباً پانچ لاکھ بچے اور بچیاں ناظرہ و حفظِ قرآن مکمل کر چکے ہیں''

بریکنگ____نیوز!!

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مذہبی و غیرسیاسی تحریک دعوت اسلامی کے مدارس سے اب تک تقریباً پانچ لاکھ بچے اور بچیاں ناظرہ و حفظِ قرآن مکمل کر چکے ہیں''

#Dawateislami
account_circle
Muhammad Abu Bakar(@MAB_Sultan) 's Twitter Profile Photo

مئی اپڈیٹ

ایف جی آر ایف کی غزہ میں امدادی سرگرمیاں جاری الحمدللہ عزوجل ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کا

🇵🇸جبالیہ شمالی غزہ کے الفلوجہ اسکول میں آٹے کی تقسیم

account_circle
Aizaz Iqbal Awan(@AizazIqbalAwan) 's Twitter Profile Photo

وہ دیتے تھے وہ دیتے ہیں وہی دیں گے غلاموں کو
یہ وہ در ہے جہاں منگتے کہاں انکار سُنتے ہیں

وہ دیتے تھے وہ دیتے ہیں وہی دیں گے غلاموں کو
یہ وہ در ہے جہاں منگتے کہاں انکار سُنتے ہیں

#Dawateislami
account_circle
🌹Kaneeze Zahra🌹(@KZahra_92) 's Twitter Profile Photo

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
مینوں مجبوریاں تے دوریاں نے مار یا
سد لو مدینے آقا کرو مہربانیاں
ڈاڈا ہاں غریب آقا کول میرے زر نئیں
اڑ کے میں کیویں آواں نال میرے پر نئیں
اسیں تے ہے ڈیرہ تیتھوں بڑی دور لا لیا 😢😭🙏
🌹Kaneeze Zahra🌹

@KZahra_92
#DawateIslami
account_circle
Muhammad Abu Bakar(@MAB_Sultan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ عزوجل 7 بجے سے 8 بجے تک کم و بیش ایک گھنٹہ کنزالمدارس بورڈ اور دعوت اسلامی کی سرگرمیوں کے حوالے سے پی ٹی وی پر خصوصی پروگرام چلا

account_circle
خانزادہ محمد آصف(@KZAMOfficl5) 's Twitter Profile Photo

مئی اپڈیٹ

ایف جی آر ایف کی غزہ میں امدادی سرگرمیاں جاری الحمدللہ عزوجل ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کا

🇵🇸جبالیہ شمالی غزہ کے الفلوجہ اسکول میں آٹے کی تقسیم

باتیں نہیں طرف کام کام اور کام۔۔۔۔۔

account_circle
Aizaz Iqbal Awan(@AizazIqbalAwan) 's Twitter Profile Photo

گوشہ گوشہ مدینےکا پر نور ہے، سارا ماحول جلوؤں سے معمور ہے
شرط یہ ہے کہ ظرفِ نظر چاہیے، دیکھنے کو کوئی دیدہ ور چاہیے

گوشہ گوشہ مدینےکا پر نور ہے، سارا ماحول جلوؤں سے معمور ہے
شرط یہ ہے کہ ظرفِ نظر چاہیے، دیکھنے کو کوئی دیدہ ور چاہیے

#Dawateislami
account_circle
Hamza(@hhatrv) 's Twitter Profile Photo

موت پر میری شہیدوں کو رشک آئے گا
اپنے قدموں سے سے لپٹ کر مجھے مر جانے دے
گجرخان کے قاری محمد طیب عطاری صاحب کی قابل رشک موت

account_circle
Attariya(@Sag_eAttar2526) 's Twitter Profile Photo

ثواب اور اس کی فضیلت پانے کی نیت سے خود بھی پڑھے اور دوسروں سے بھی شئیر کرے۔

ان شاءااللہ

ثواب اور اس کی فضیلت پانے کی نیت سے خود بھی پڑھے اور دوسروں سے بھی شئیر کرے۔ 

ان شاءااللہ
#Dawateislami
account_circle
HARIS(@HARIS96H) 's Twitter Profile Photo

میرے محسن جنہوں نے مجھے مدنی قافلوں کا ذہن دیا مجھے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کی ذمہ داری دی تھی،دعوت اسلامی کے اولین دور کے اور سینئر مبلغ سلیم عطاری کا آج رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے اللہ پاک بےحساب مغفرت فرمائے آمین

میرے محسن جنہوں نے مجھے مدنی قافلوں کا ذہن دیا مجھے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کی ذمہ داری دی تھی،دعوت اسلامی کے اولین دور کے اور سینئر مبلغ سلیم عطاری کا آج رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے اللہ پاک بےحساب مغفرت فرمائے آمین #Dawateislami #عطاری_قبیلہ
account_circle
Aizaz Iqbal Awan(@AizazIqbalAwan) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ امیر اہلسنت

'ہر مسلمان کو چاہیے کہ کم از کم اپنے ایک بیٹے اور بیٹی کو عالم و عالمہ ضرور بنائے۔'

(10 محرم 1436ھ)

فرمانِ امیر اہلسنت 

'ہر مسلمان کو چاہیے کہ کم از کم اپنے ایک بیٹے اور بیٹی کو عالم و عالمہ ضرور بنائے۔'

                      (10 محرم 1436ھ)

#Dawateislami
account_circle
Usman Raza Attari(@IamUsmanAttari) 's Twitter Profile Photo

کوئی گفتگو ہو لب پر، تیرا نام آ گیا ہے

تیری مدح کرتے کرتے، یہ مقام آ گیا ہے

درِمصطفٰے کا منظر، مری چشم تر کے اندر

کبھی صبح آ گیا ہے، کبھی شام آیا گیا ہے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم

کوئی گفتگو ہو لب پر، تیرا نام آ گیا ہے

تیری مدح کرتے کرتے، یہ مقام آ گیا ہے

درِمصطفٰے کا منظر، مری چشم تر کے اندر

کبھی صبح آ گیا ہے، کبھی شام آیا گیا ہے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم

#Dawateislami
account_circle