Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے وضاحت دی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے فون پرٹیکس ختم کئے جانے کی خبرجھوٹ پرمبنی ہے ۔
پی ٹی اے کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کے بیرون ملک سے پاکستان فون لانے پر ٹیکس لاگو ہے اور اس کو ختم نہیں گیا گیا ۔
PTA

@PTAofficialpk #Tax #DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.86 روپے کمی کی گئی ۔
Ministry of Finance, Government of Pakistan

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.86 روپے کمی کی گئی ۔
@Financegovpk
#Petrol #DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو کون سا مقناطیس لگا ہے کہ اُسے ریلیف دینے سے کوئی باز نہیں آتا.
عابد شیر علی سینیئر رہنما مسلم لیگ ن
Abid Sher Ali

عمران خان کو کون سا مقناطیس لگا ہے کہ اُسے ریلیف دینے سے کوئی باز نہیں آتا.
عابد شیر علی سینیئر رہنما مسلم لیگ ن 
@AbidSherAli #ImranKhan #DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

میاں شہباز شریف کو چاہئیے کہ اگلے برس 25 مارچ کی چھٹی دے کر 92ء کا ورلڈکپ بھی ن لیگ کے کھاتے میں ڈال لیں۔
صحافی ثناء بچہ
Sana Bucha

@sanabucha #DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے باوجود عمران خان کو رہائی نہیں مل سکے گی۔
سابق مشیر صدرٹرمپ ساجد تارڑ
Sajid N. Tarar Donald J. Trump Imran Khan

ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے باوجود عمران خان کو رہائی نہیں مل سکے گی۔
سابق مشیر صدرٹرمپ ساجد تارڑ
@sajidtarar @realDonaldTrump #trump @ImranKhanPTI #Imrankhan #DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فیصلہ ۔
پیٹرول 15 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل 7 روپے 90 پیسے سستا ۔

#petrolprice #DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں 7کمرے دئیے گئے ہیں ،ان پر 12لاکھ روپے ماہانہ خرچ آ رہا ہے۔
حکومتی ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک
Barrister Aqeel Malik

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں 7کمرے دئیے گئے ہیں ،ان پر 12لاکھ روپے ماہانہ خرچ آ رہا ہے۔
حکومتی ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک 
@BrAqeelMalik #ImranKhan #DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی کے ایکس سے پوسٹ کی وضاحت آنی چاہیے تاکہ معاملہ ختم ہو۔
رہنما تحریک انصاف بیرسٹر علی ظفر
Barrister Syed Ali Zafar

account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے علم میں لائے بغیر ان کے اکاؤنٹ سے کچھ نشر نہیں ہوگا.
علی محمد خان
Ali Muhammad Khan Imran Khan

account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

ریاست کیخلاف کھڑے ہونیوالے سے مذاکرات نہیں ہونگے.
ڈپٹی وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار
Ishaq Dar Khan

ریاست کیخلاف کھڑے ہونیوالے سے مذاکرات نہیں ہونگے.
ڈپٹی وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار
@MIshaqDar50 #ImranKhan #Imran  #DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

مانسہرہ میں ہزارہ ایکسپریس وے پرگاڑی کا چالان کرنے پرملزم نے فائرنگ کر دی۔
فائرنگ کی زد میں آکر ہائی وےکاسب انسپکٹرعامرشہید ہو گیا جبکہ سپاہی نوید زخمی ۔
پولیس کے مطابق واقعہ پشاور سے مانسہرہ آنے والی گاڑی کا چالان کاٹنے پر پیش آیا۔

#Mansehra #Hazara
#DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ۔
پیٹرول 5 روپے 45 پیسے جبکہ ڈیزل
8روپے42 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری ۔

#PetrolDieselPrice #DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

ایران: صوبہ مشرقی آذربائیجان میں لاپتہ ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، مشرقی آذربائیجان کے گورنر ملک رحمتی اور مشرقی آذربائیجان میں امام جمعہ محمد علی علی ہاشم سوار تھے۔

#iran #Iranian #DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53 یسے کا اضافہ کر دیا گیا،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 293 روپے 94 پیسے ہوگئی ،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کیا گیا،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 290 روپے 38 پیسے ہوگئی۔

#PetrolDieselPrice #IranAttackIsrael 
#DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

کینیا میں ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں آرمی چیف، جنرل فرانسس اوگولا سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔کینیا کےصدر ولیم روٹو نے آرمی چیف کی ہلاکت کی تصدیق کردی ۔

#BreakingNews
#Kenya #helicopter #DoveNews
account_circle
Dove News(@dovenewspak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جیسا ایمان اور اللہ پر توکل کرنے والا شخص نہیں دیکھا۔انکو مل کر نیا حوصلہ ملا ۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
Ch Fawad Hussain

عمران خان جیسا ایمان اور اللہ پر توکل کرنے والا شخص نہیں دیکھا۔انکو مل کر نیا حوصلہ ملا ۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری 
@fawadchaudhry
#ImranKhan #DoveNews
account_circle