Tanzeem-e-Islami(@tanzeemorg) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پاکستان آج تک اپنے پاؤں پر کھڑا کیوں نہیں ہوا؟
موجودہ حالات تک ہم کیسے پہنچے؟





account_circle
نبیل احمد(@nabeelahmedkh) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر اسرار احمدؒ (ولادت:26؍اپریل1932)
ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے فرمایا:
’’٭ انسان کو جوکچھ ملتا ہے‘ وہ محض انسانی محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے اور فضل اسے کہا جاتا ہے جو کسی استحقاق کے بغیر عطا ہو۔‘‘
*ڈاکٹر اسرار احمدؒ، فرمودات*

account_circle
نبیل احمد(@nabeelahmedkh) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے فرمایا:
’’اس کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ اللہ کے محبوب بندے کوئی لغو اور بے کار کام کریں۔ اگر اتفاقاً بھی کسی لغو کام پر ان کا گزر ہوجائے تووہ باعزّت طورپراپنا دامن بچاتے ہوئے گزرجاتے ہیں۔‘‘
(*ڈاکٹر اسرار احمدؒ، فرمودات*)

Dr. Israr Ahmad Official

account_circle
نبیل احمد(@nabeelahmedkh) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر اسرار احمدؒ (ولادت:26؍اپریل1932)
ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے فرمایا:
’’علم ِحقیقی کا لازمی نتیجہ یہ ہونا چاہیے کہ عمل بھی درست ہوجائے اورانسان بہترین اخلاق سے مزین ہوجائے او رگھٹیا اعمال وافعال کا خاتمہ ہوجائے۔‘‘
(*ڈاکٹر اسرار احمدؒ، فرمودات*)
Dr. Israr Ahmad Official

account_circle
نبیل احمد(@nabeelahmedkh) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے فرمایا:
’’ہمیں ’’اُمّت ِوسط‘‘ بنایا گیا ہے‘ہمیں ’’خیر اُمّت ‘‘ کا لقب دیا گیا ہے‘ ہم سید المرسلین اور خاتم النبیّینﷺ کی اُمّت میں شامل ہیں۔ (مطالبات ِدین)‘‘
(*ڈاکٹر اسرار احمدؒ، فرمودات*)

Dr. Israr Ahmad Official
Tanzeem-e-Islami

account_circle
نبیل احمد(@nabeelahmedkh) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے فرمایا:
’’علّامہ اقبال اور قائداعظم کے خیالات سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ظلم اور ناانصافی کا ساتھ دینا ہے۔ (بصائر: صفحہ101‘طبع اوّل :مارچ2006ء)‘‘
(*ڈاکٹر اسرار احمدؒ، فرمودات*)

Dr. Israr Ahmad Official
Tanzeem-e-Islami

account_circle