Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Today we launch our tree plantation drive across the entire country. I want everyone to join this drive so we can counter the twin threats of climate change and pollution confronting our future generations.

account_circle
Pakistan Telegraph(@PakInfra) 's Twitter Profile Photo

🚨 Over 4,600 acres of previously barren land has been transformed into green fertile lands through the work of local farmers with the aid of FC Balochistan under the initiative. 💚🤍🇵🇰

account_circle
Ibrahim(@SheraniKha94069) 's Twitter Profile Photo



گرین پاکستان اینیشیٹو GPI کے تحت شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بنجر اور غیر آباد زمینوں پر کاشتکاری کا سلسلہ شروع.پاک فوج اور ایف سی بلوچستان نارتھ نے مقامی کسانوں میں کاشتکاری کیلئے آگاہی پیدا کی۔

account_circle
Ibrahim(@SheraniKha94069) 's Twitter Profile Photo


مالم جبہ میں پاک فوج کی جانب سے گرین پاکستان مہم کے تحت اقدامات.ہم کے دوران مالم جبہ میں 20 ہزار سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔ہم کا مقصد علاقہ کی قدرتی خوبصورتی کی حفاظت اور سیاحت کو فروغ دینا ہے۔

account_circle
آزاد چڑیا(@AzaadChirya) 's Twitter Profile Photo

لِمز (LIMS) کا گرین پاکستان انیشیٹیو صحرائے چولستان میں بنجر زمین کو قابل کاشت اور زرخیز بنانے میں کوشاں ہے

account_circle
خالی بوتل(@EmptyBotle) 's Twitter Profile Photo

لِمز (LIMS) کا گرین پاکستان انیشیٹیو صحرائے چولستان میں بنجر زمین کو قابل کاشت اور زرخیز بنانے میں کوشاں ہے

account_circle
khaizoran(@NainaZubairi) 's Twitter Profile Photo

لمز (LIMS) کے تحت گرین پاکستان انیشیٹیو کی کارکردگی
لِمز (LIMS)کا گرین پاکستان انیشیٹیو صحرائے چولستان میں بنجر زمین کو قابل کاشت اور زرخیزبنانے میں کوشاں ہے

account_circle
Ahmed Wazir(@AhmedWazir89242) 's Twitter Profile Photo

مالم جبہ میں پاک فوج کی جانب سے گرین پاکستان مہم کے تحت 20 ہزار سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔ مقصد قدرتی خوبصورتی کی حفاظت اور سیاحت کو فروغ دینا ہے۔
1/2

account_circle