PTI HaroonAbad(@HND__Official) 's Twitter Profile Photo

قوم کو آج انتظار تھا عمران خان کو دیکھنے کا اور سننے کا، تصویر تو نظر آگئی قوم کو لیکن نا دیکھ سکے اور نا ہی سن سکے۔ ہمارے نظام کا منافقانہ نظام آج ایکسپوز ہو گیا

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

نو مہینے سے بےگناہ شخص جیل میں بیٹھا ہے،یہ نہیں نظر آتا ان کو جو ان پر ظلم کرتے ہیں۔یہ کیس لائیو چل رہا تھا لیکن جب کل خان صاحب آئے تو اس کیس کی ہیرئنگ لائیو نہیں چلائی گئی۔
حسن روف۔


account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

قوم کو آج انتظار تھا عمران خان کو دیکھنے کا اور سننے کا، تصویر تو نظر آگئ لیکن سن نہ سکے۔ جب تک عمران خان اس کیس میں شامل نہیں تھے تو اسکی لائیو ٹیلی کاسٹ چل رہی تھی لیکن آج جب پوری قوم منتظر تھی تو آج کی کاروائی لائیو نہیں چلائی گئی۔

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ 19 مئی کو گھوڑے کا نشان جیتےگا عمران خان اور ان کا بیانیہ کامیاب ہوگا اور Form 47 کے ٹولے کو دفن کریں گے
ذین قریشی


account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

ججز کو جب آپ تھریڈ کرینگے،تو انکا ری ایکشن تو آئیگا۔ جوڈیشری پہ criticism تو پوری دنیا میں ہوتا ہے،لیکن انکو ڈرانا دھمکانا انکو کام کرنے سے روکنا یہ problematic ہے۔
ابوذر سلمان نیازی۔


account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کووڈیو لنک پر نہ دکھانے کی وجہ بتاتے ہوئے جلد بازی میں غریدہ کے منہ سے سچ نکل گیا کہ سپریم کورٹ میں کہیں اور سے فیصلے آرہے ہوتے تھے، کاشف عباسی کے کہنے پر منصور علی خان نے غریدہ سے پوچھا 😉

account_circle
Naureen Khalid(@5Naureen) 's Twitter Profile Photo

آج سوشل میڈیا نیلا کیوں ہوگیا؟

وہ اس لیۓ ہوا کہ خان صاحب صرف اللہ تعالی سے مدد مانگتے ہیں۔ اور اسی لیۓ اللہ تعالیٰ نے ہمارے دلوں میں اس عاشقِ رسول ﷺ کیلیۓ محبت ڈال دی ہے تو سوشل میڈیا نیلا کیوں نہ ہوتا!



account_circle