Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے آئی جی اسلام آباد کی 22 گھنٹے یومیہ ڈیوٹی کی وجہ سے دیگر افسران کی صحت پر پڑنے والے اثرات سے متعلق کیا گیا سوال اور جواب سنیئے۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس ٹریفک ڈویژن کے آفیسر نے 'نو پارکنگ' کی خلاف ورزی پر ٹیکسی ڈرائیور کو چالان کی بجائے وارننگ دی اور آگاہی فراہم کی۔ شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کو اپنا شعار بنائیں۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ون وہیلنگ ایک خونی کھیل ہے جسکا نتیجہ عمر بھر کی معذوری یا جان سے ہاتھ دھو بیٹھنا ہے۔

یہ غیر قانونی عمل کرنے والوں کی شناخت کر کے سیف سٹی کیمرہ جات کے ذریعے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر میں ڈیجیٹلائزڈ کیا جانے والے ڈیٹا کا کیا مقصد ہے اور یہ ڈیٹا کس طرح شہریوں کے لئے مفید ثابت ہوتا ہے بتا رہے ہیں ایس ایس پی سیف سٹی اس ویڈیو میں۔

account_circle
Abrar ul haq(@Abrar_ul_haq510) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی شعبہ پولیٹیکل سائنس کے سٹوڈنٹس کی آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے ملاقات۔

'نشہ! اب نہیں' تحریک میں اسلام آباد پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آپکی پولیس وفاقی دارالحکومت کو محفوظ رکھنے کیلئے پرعزم

پولیس چیک پوسٹوں اور سیف سٹی کیمرہ جات کے ذریعے مشکوک گاڑیوں،موٹر سائیکلوں اور افراد پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک کے لائیو مناظر سیف سٹی کیمرہ کی نظر سے۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ

کیو آر ایف سکارڈز کا جائزہ لیا۔ افسران و جوانوں کو الرٹ ڈیوٹی کرنے، بلٹ پروف ہیلمنٹ پہننے سے متعلق آگاہ کیا۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت ڈویژنل سربراہان کے ساتھ پولیس افسران کی ویلفئیر، اسلام آباد پولیس کے ترقیاتی منصوبوں اور وسائل کے حوالے سے جائزہ میٹنگ۔

account_circle
Nouman Dj🇵🇰(@_33Dj) 's Twitter Profile Photo

رات گئے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا وفاقی دارالحکومت کے مختلف ناکوں کا دورہ۔

پولیس افسران سے ملاقات کی اور الرٹ ڈیوٹی کی ہدایات دیں۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اسلام آباد پولیس کے بینڈ سٹاف سے ملاقات کی اور انکی حوصلہ افزائی کی۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی سیف سٹی سیف سٹی کیمرہ جات کے ذریعے سال 2023 اور 2024 میں تھانہ جات میں منتقل کی جانیوالی مشکوک گاڑیوں،موٹر سائیکلوں اور افراد کے متعلق بتا رہے ہیں۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سید مصطفی تنویر کا ایس پی سٹی کے ہمراہ تھانہ کوہسار کا دورہ۔

تھانے کی صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اور آئی جی اسلام آباد کی ہدایات پر تزئین وآرائش کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سید مصطفی تنویر کا ایس پی سٹی کے ہمراہ تھانہ کوہسار کا دورہ۔

تھانے کی صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اور آئی جی اسلام آباد کی ہدایات پر تزئین وآرائش کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔
#ICTP #IslamabadPolice #ops
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے شعبہ پولیٹیکل سائنس کے طلباء کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے ملاقات کی۔

آئی جی اسلام آباد نے طلباء کومنشیات کے نقصانات اور سدباب کے حوالے سے آگاہی لیکچر دیا۔

account_circle