🔥Fiery Mermaid 🧜‍♀️(@FireyMermaid) 's Twitter Profile Photo

حُکم تیرا ہے تو تَعمِیل کِیے دیتے ہیں
زِندَگی ہِجَر میں تَحلِیل کِیے دیتے ہیں🔥

تُو مَیری وَصل کی خواہِش پہ بِگَڑتا کِیُوں ہے
راستَہ ہی ہےچَلو تَبدِیل کِیے دیتے ہیں🤷🏻‍♀️

ہَم جو ہَنستے ہُوئے اَچھّے نَہِیں لَگتے تُم کو
تُو حُکم کَر آنکھ اَبھی جھِیل کِیےدیتےہیں🥹
🖤✨

account_circle