UxAir kHaAn(@Uxair_KhAan) 's Twitter Profile Photo

کیا ہوا جو اپ کے بچے شہید ہوئی اور پیدا کرو۔
یہ چلے گئے تو کیا ہوا اور پیدا کرو۔

موږ پښتون قوم باید په ہم دہغہ ورځ مړه شوي وای😭




Attack

account_circle
Azmat wazir(@Azmat_wazir9) 's Twitter Profile Photo

سانحہ APS میں شہیدہونےوالے بچوں کےوالدین کی سپریم کورٹ میں درخواست
بڑے مگرمچھوں ( اس وقت کے) آرمی چیف جنرل راحیل شریف،ڈی جی آئی ایس آئی ظہیرالاسلام ، کور کمانڈر ہدایت الرحمن ، چوہدری نثار وغیرہ انکا نام ایف آئی آر میں شامل کیا جائے تاکہ دہشت گردی کی اصل جڑ سامنے آئے

account_circle
Irfan Ullah💙(@irfan_ullah137) 's Twitter Profile Photo

اس 'بڑے دشمن' کو کس نے پڑھایا تھا؟؟؟؟ اور کیا پڑھایا تھا؟؟؟
'بڑے آئے مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانے والے'



اس 'بڑے دشمن' کو کس نے پڑھایا تھا؟؟؟؟ اور کیا پڑھایا تھا؟؟؟ 
'بڑے آئے مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانے والے'
#Short_term_memory_Nation
#Justice4APS
#ReleaseAliWazir 
#ReleasePTMActivists
account_circle
Umar Ali Khan(@UmarAlikhan1986) 's Twitter Profile Photo

ریاست بوکھلا گئ ہے آرکائیو لائیبریری کو تالےلگا دئے!
اے پی ایس کے والدین کے دعائیہ سیمینار جس کی اجازت دو ہفتے پہلے لی گئ تھی.
ناکام حکومت هائے هائے


account_circle
Sanna Ejaz(سیاله)(@sanaejaz2) 's Twitter Profile Photo

ریاست بوکھلا گئ ہے آرکائیو لائیبریری کو تالےلگا دئے!
اے پی ایس کے والدین کے دعائیہ سیمینار جس کی اجازت دو ہفتے پہلے لی گئ تھی.


account_circle
مکرجان ماسید(@abidkhanmasoo) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ عمر خان شھید ولد فضل خان ایڈووکیٹ
16 دسمبر 2014
آرمی پبلک اسکول پشاور
قاتل: پاکستانی فوج کے جنرلز اور انکے تربیت یافتہ دھشتگرد




صاحبزادہ عمر خان شھید ولد فضل خان ایڈووکیٹ 
16 دسمبر 2014
آرمی پبلک اسکول پشاور 
قاتل: پاکستانی فوج کے جنرلز اور انکے تربیت یافتہ دھشتگرد 
#APSPeshawar 
#16DecemberBlackDay
#Justice4APS 
#rememberingofapsmassacre 
#BlackDay #NeverAgain
account_circle
Fazal Khan Advocate(@FazalKhanAdvt) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ عمر خان شھید ولد فضل خان ایڈووکیٹ
16 دسمبر 2014
آرمی پبلک اسکول پشاور
قاتل: پاکستانی فوج کے جنرلز اور انکے تربیت یافتہ دھشتگرد



صاحبزادہ عمر خان شھید ولد فضل خان ایڈووکیٹ 
16 دسمبر 2014
آرمی پبلک اسکول پشاور 
قاتل: پاکستانی فوج کے جنرلز اور انکے تربیت یافتہ دھشتگرد 
#APSPeshawar 
#16DecemberBlackDay
#Justice4APS 
#rememberingofapsmassacre
account_circle
Fada hussain🇵🇰🇸🇬(@pakhtoon127) 's Twitter Profile Photo

آج پشاور پریس کلب کے سامنے آرمی پبلک سکول شہداء کے والدین کی احسان اللہ احسان کے فرار پرحکومت کے خلاف احتجاج کے دوران-
Ehsanullah Ehsan

account_circle