𝐒𝐥𝐚𝐡𝐮𝐝𝐝𝐢𝐧 𝐒𝐚𝐥𝐢𝐡 🌎 ( باجوڑی )(@slahuddinbj) 's Twitter Profile Photo



ہم اس مئیر کو مسترد کرتے ہیں

پیپلز پارٹی والے سن لیں !!
جماعت اسلامی کو للکارنا مہنگا پڑے گا آپ کو

account_circle
muhammad mateen(@Muhmmadmateen30) 's Twitter Profile Photo

کراچی اورنگی ٹاون uc 7 چئیرمین عمران شاہ پیپلز پارٹی کے پول کُھل نا شروع ہوگئے ابے نکموں جب کچھ کررہی نہی سکتے تو کیوں جماعت اسلامی کے میڈیٹ پر ڈاکہ مارا

👹
👺
👹

❤💝💖✌🏻💯

account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

بلاول صاحب! بے نظیر بھٹو نے کہا تھا جمہوریت بہترین انتقام ہے مگر آپ نے تو جمہوریت سے ہی انتقام لے لیا اور کراچی میں اسے قتل کردیا۔
مقابلہ کریں گے ان شاءاللہ

بلاول صاحب! بے نظیر بھٹو نے کہا تھا جمہوریت بہترین انتقام ہے مگر آپ نے تو جمہوریت سے ہی انتقام لے لیا اور کراچی میں اسے قتل کردیا۔
مقابلہ کریں گے ان شاءاللہ
#KarachiRejectsSelectedMayor
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے. پیپلزپارٹی اور الیکشن کمیشن اگر اپنے منہ پر کالک نہ ملتے تو حافظ نعیم الرحمن کو صرف اہل کراچی جانتے پہچانتے مگر اب انکو ہر کوئی جانتا ہے حافظ صاحب کوایک قومی سطح کا لیڈر بنا دیا .
ومکرو ومکراللہ واللہ خیرالماکرین.

اللہ کے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے. پیپلزپارٹی اور الیکشن کمیشن اگر اپنے منہ پر کالک نہ ملتے تو حافظ نعیم الرحمن کو صرف اہل کراچی جانتے پہچانتے مگر اب انکو ہر کوئی جانتا ہے حافظ صاحب کوایک قومی سطح کا لیڈر بنا دیا .
ومکرو ومکراللہ واللہ خیرالماکرین.

#KarachiRejectsSelectedMayor
account_circle
Jamaat Islami Karachi East(@JIKarachiEast) 's Twitter Profile Photo

15 سالوں سے سندھ و کراچی کا کھربوں کا بجٹ کھانے کے بعد پی پی پی کراچی کا کچرا اُٹھانے کا نظام نہیں بناسکی زبردستی دھاندلی سے صفورہ ٹاؤن پر مینڈیٹ چوری کرنے والی پی پی پی کی پندرہ سالہ پرفارمنس سب کے سامنے ہے


RejectsSelectedMayor

account_circle