Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، شدید گرمی اور حبس کا راج، سمندری ہوائیں دن کے بیشتر وقت معطل رہیں گی ۔ 🔥☀️
🌡️ دن 12 بجے کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ جبکہ زیادہ نمی کی وجہ سے محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ چکا ہے۔

#KarachiWeather
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنےکا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ دن میں شمال مشرق اور شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ شام میں سمندری ہوائیں چل سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل ا ثر انداز ہو رہا ہے جو آج سےملک کے مغربی /جنوبی علا قوں میں داخل ہو جائے گا جس کے زیر اثر 13 اور 14 اپریل کو کراچی، سکھر، لاڑکانہ سمیت سندھ کے دیگر مقامات پر آندھی اور بارش متوقع ہے۔