irsa_Ali🇵🇰🇵🇸(@irsa_AK) 's Twitter Profile Photo

ہماری معزز عدلیہ سے گزارش پوچھنا تھا کے قانونی طور پر کہاں لکھا ہے کوئی وکیل پارکوں میں جائے وہاں کوئی بیٹھا ہے اُنکو پکڑا اور نکاح کر دیا۔یہ حضرت ہائی کورٹ کے وکیل ہے لاہور کے اور یہ کس کی اجازت سے یہ سب کر رہے ہیں؟

account_circle
ProPakistani(@ProPakistaniPK) 's Twitter Profile Photo

This decision is part of a holiday gazette notification issued by the Lahore High Court, officially marking May 1st as a holiday.

Read More: propakistani.pk/2024/04/30/lah…

#LahoreHighCourt #Holiday #LaborDay
account_circle
Habib Ullah Khan پاکستان میری پہچان(@3Habibkhan63) 's Twitter Profile Photo

محترم بابر ستار صاحب ٹی وی پر بیٹھ کر لمبے لمبے تجزیے کرتا تھا لیکچرز دیتا تھا نصیحتیں کرتا تھا
جیو کا تنخواہ دار ملازم تھا
اس کو جس نے ریکمنڈ کیا اور جس نے اپروول دی وہ بھی برابر کے قصور وار ہیں

#IslamabadHighCourt
#SupremeCourtOfPakistan #LahoreHighCourt
account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج!

account_circle
Shahbaz Mahi(@ShahbazMahi123) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کو اپنی سیٹ واپس مل گئی
لاہور ہائیکورٹ کے تحریری حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے بلال اعجاز ورک کی کامیابی کا پرانا نوٹیفکیشن بحال کردیا

#LahoreHighCourt
account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

این اے 81 گجرانوالہ سے رانا بلال اعجاز کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری،لاہور ہائیکورٹ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن کالعدم

account_circle
News Gathering International(@TheNGIMedia) 's Twitter Profile Photo

فقیہین اس بات پر متفق ہیں کہ ایک شخص پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونے سے قبل اس کی بہن سے شادی نہیں کرسکتا۔ پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونے سے قبل اس کی بہن سے شادی فاسد تسلیم کی جائے گی اور یہ قابل سزا جرم ہے، لاہور ہائیکورٹ

فقیہین اس بات پر متفق ہیں کہ ایک شخص پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونے سے قبل اس کی بہن سے شادی نہیں کرسکتا۔ پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونے سے قبل اس کی بہن سے شادی فاسد تسلیم کی جائے گی اور یہ قابل سزا جرم ہے، لاہور ہائیکورٹ

#LahoreHighCourt
account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 133 قصور سے دوبارہ گنتی کا نوٹس بھی کالعدم قرار دے دیا

account_circle
Habib Ullah Khan پاکستان میری پہچان(@3Habibkhan63) 's Twitter Profile Photo

سر! محترم بابر ستار صاحب ٹی وی پر بیٹھ کر لمبے لمبے تجزیے کرتا تھا لیکچرز دیتا تھا نصیحتیں کرتا تھا
جیو کا تنخواہ دار ملازم تھا اس کو جس نے ریکمنڈ کیا اور جس نے اپروول دی وہ بھی برابر کے قصور وار ہیں

سر! محترم بابر ستار صاحب ٹی وی پر بیٹھ کر لمبے لمبے تجزیے کرتا تھا لیکچرز دیتا تھا نصیحتیں کرتا تھا
جیو کا تنخواہ دار ملازم تھا اس کو جس نے ریکمنڈ کیا اور جس نے اپروول دی وہ بھی برابر کے قصور وار ہیں

#IslamabadHighCourt
#SupremeCourtOfPakistan #LahoreHighCourt
account_circle
Hareef Digital(@hareefdigital) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنے والوں کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم
hareefdigital.com/those-who-wast…

highcourt

#hareefdigital
#Pakistan
#wastewater
#lahore 
#lahorehighcourt
#LahoreHighCourtLahore
#fine1lakh #PakLoss567Billions
account_circle