Incredible K2(@incrediblek2pak) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ پاک ہمارا پیارا ملک پاکستان کو ہمیشہ اپنے حفظ امان ریکھا-

یہ 14 اگست 2023 پاکستان کی انڈیپنڈنٹ ڈے کی ویڈیو ہے فصیل مسجد اسلام آباد پہ-

📍Faisal Mosque Islamabad

PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰



Zindabad

account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بہت سے قربانیوں سے ملا ہے کسی نے ہمیں یہ پیارا وطن پلیٹ میں سجاہ کر نہیں دیا اپنے وطن کی عزت کرو اور ہر وقت اپنے وطن کے دفاع کےلیے تیار رہنا چاہئے کیونکہ یہ وطن ہے تو ہم ہیں پاک فوج زندہ باد اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد❤🇵🇰

پاکستان بہت سے قربانیوں سے ملا ہے کسی نے ہمیں یہ پیارا وطن پلیٹ میں سجاہ کر نہیں دیا اپنے وطن کی عزت کرو اور ہر وقت اپنے وطن کے دفاع کےلیے تیار رہنا چاہئے کیونکہ یہ وطن ہے تو ہم ہیں پاک فوج زندہ باد اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد❤🇵🇰   #Longlivepakistan
account_circle
Shabnum(@sheen10Ibd) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے میری ارض پاک پہ اترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے ہیں وہ کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو بھی گزرنے کی مجال نہ ہو

23 مارچ یومِ دفاع پاکستان



account_circle
Danish Masood(@DanishMasood17) 's Twitter Profile Photo

اے پاک وطن اے پاک زمین کوئی تجھ سا نہیں
ہم نے عہد کیا ہے اس کی سرحدوں کی حفاظت کا۔
ہم سب کے دلوں کی ایک ہی آواز
پاکستان زندہ باد🇵🇰

account_circle
Gigglyology World(@GigglyoWorld) 's Twitter Profile Photo

پوری پاکستانی قوم متحد ہے وطن عزیز کی خاطر اور ہر وقت ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار کھڑی ہے

پوری پاکستانی قوم متحد ہے وطن عزیز کی خاطر اور ہر وقت ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار کھڑی ہے

#LongLivePakistan
account_circle
🍁𝕊𝔸ℝ𝔻𝔸ℝ🍁(@Sardaarr786) 's Twitter Profile Photo

ہمارے شہداء ہمارے سروں کے تاج ہیں۔
ہمارے جوان اپنے پاک لہو سے دھرتی کا امن قاٸم رکھے ہوٸے ہیں۔
ان شاءاللہ یہ خون راٸیگاں نہیں جاٸے گا۔
ایسے باپ ہماری قوم کا فخر ہیں۔


account_circle
Noman القريشي🦅(@Qureshiwrite) 's Twitter Profile Photo

The enduring responsibility of the Pakistan Air Force is to provide strategic deterrence for the Nation and fly, fight and win as an integral part of the Joint Team.
1/2
DGPR (AIR FORCE)

The enduring responsibility of the Pakistan Air Force is to provide strategic deterrence for the Nation and fly, fight and win as an integral part of the Joint Team.
1/2
@DGPR_PAF ❤
#LongLivePakistan
account_circle