مشر #محمودخان_اڅکزيى په بنوں قامي جرګه کې ويلي ؤ چې په ډيورنډ ازغن تار نه منو. دلته به په آزادۍ پشتون قام دا يو بل سره تجارت کؤو
#MKAchakzaiOurLeader
#WeStandWithAchakzai
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سربراه مشر #محمود_خان_اچکزئی اور اتحادی جماعتوں کے سربراه نے چمن پرلت پر ایف سی اور ډی سی کی طرف سے ناروا حملے کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب
#MKAchakzaiOurLeader
جو بکتا ھے جو وفادار، جو خریدتا ھے وہ وفادار اور جو ان چیزوں سے بیزار ھے وہ غدار. لخ لعنت ایسے نظام پر. مشر #محمود_خان_اچکزئی
#MKAchakzaiOurLeader
فوج اگر اگر سیاست سے باز نہیں آتی تو عوام کی طاقت سے انہیں راستہ دیکھا دینگے. مشر #محمود_خان_اچکزئی
#MKAchakzaiOurLeader
پاکستان ایک انتہائی موذی مرض میں مبتلا ہے اور روز بروز ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف گامزن ہے۔ اگر ہم نے اسے یہاں تک پہنچانے والوں کا راستہ نہیں روکا تو یہ ملک اپنی زيست کے مسئلے سے دو چار ہوگا۔ مشر #محمود_خان_اچکزئی
#MKAchakzaiOurLeader
وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے
Missing u dear Mir Kalam Wazir
#MKAchakzaiOurLeader
یہ ملک کو بندوقوں کی طاقت سے چلانے کا سلسلہ بہت پرانا ہے. جن خدشات کا اظہار مشر #محمود_خان_اچکزئی دیہاتیوں سے کرتا آرہا ھے آج وہ سب کچھ ہورہا ہے. ابھی بھی وقت ہے ملک بچایا اور چلایا جاسکتا ہے اگر ملک الیکٹڈ نمائندوں کے حوالے کیا جائے.
#MKAchakzaiOurLeader
میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
مگر اہلِ بزم میں کوئی بھی تو ادا شناس وفا نہیں
مرا شہر مجھ پہ گواہ ہے کہ ہر اک عہد سیاہ میں
وہ چراغ راہ وفا ہوں کہ جلا تو جل کے بجھا نہیں
#symbol_of_Democracy
#MKAchakzaiOurLeader
سياست د امکاناتو شی دی چې څه په لاس درځي هغه در اخله ، هغه څه چې ليري پراته دي هغه ته به بيا بله لار او تګلاره جوړوې.
مشر محمودخان اچکزی
د قامي سياست تر ټولو ښه او نوې ټرمينالوژي ده ، چې په آسانه ټکو يې د هر قام پال سياست کونکې زهن ته لار جوړولای وي
#MKAchakzaiOurLeader
اللہ کہتا ہے جھوٹ نہیں بولنا، پاکستان کے حکمران کہتے ہیں کہ سچ نہیں بولنا. ھم صرف اور صرف اللہ سے ڈرنے والے لوگ ہیں ھم سچ بولیں گے. یہی سچ ہے کہ عمران خان کی پارٹی الیکشن جیت چکی ہے. انہیں فوری طور پر رہا کرنا پڑے گا. مشر #محمود_خان_اچکزئی
#MKAchakzaiOurLeader
#DubaiLeaks