Ch Kashif Ali Arain(@ChKashifArain) 's Twitter Profile Photo

لیڈر، کارکنان، آپ سب اپنی لڑائیاں اس وقت تک رکھیں جب تک خان صاحب باہر نہیں آتے، آپکو جو چاہیئے مل جائے گا لیکن ہمیں ، ہمارے ورکر کو اور پاکستانی قوم کو صرف عمران خان چاہیئے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی لڑائی پر نادیہ خٹک جذباتی ہوگئیں

Nadia khattak

account_circle
IAM Media(@iam__media) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں آج کی سماعت کا مکمل احوال اور نادیہ خٹک سے خصوصی گفتگو
youtu.be/ma7A7_6qtzc?si…

Nadia khattak

account_circle
Ch Kashif Ali Arain(@ChKashifArain) 's Twitter Profile Photo

آج پوری دنیا کو عمران خان مبارک ہو، سابق وزیراعظم کو ویڈیولنک پر دیکھ کرپی ٹی آئی ورکر نادیہ خٹک سپریم کورٹ میں خوشی سے نہال.
Nadia khattak

account_circle
Javedmehar(@Javedmehar15) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشست میرے نام کیساتھ نہیں جچتا، میرے لئے مخصوص نشست ہی کیوں؟؟ میں ہر مشکل حالت میں پارٹی کیساتھ ڈٹی رہی، نادیہ خٹک اڈیالہ جیل کے باہر آبدیدہ ہوگئیں

Nadia khattak

account_circle
Atta ur Rehman khan(@its__atta) 's Twitter Profile Photo

نادیہ خٹک نے خان سے خفیہ ملاقات کیوں کی؟
عمران خان اڈیالہ جیل میں ناراض
کیوں ہوئے۔
تحریک انصاف کا آگے کیا ہوگا۔
Nadia khattak

account_circle
Nadia khattak(@NadiakhattakPK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے آج الحمد اللہ مجھے اڈیالا جیل میں اپنی پسندیدہ تسبیح تحفہ میں دی۔ میرے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور کہا مجھے تمہے اسمبلی میں لانا ہے۔ نادیہ خٹک آج الیکشن کی جیت کے بعد کی ملاقات

عمران خان نے آج الحمد اللہ مجھے اڈیالا جیل میں اپنی پسندیدہ  تسبیح تحفہ میں دی۔ میرے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور کہا مجھے تمہے اسمبلی میں لانا ہے۔ نادیہ خٹک آج الیکشن کی جیت کے بعد کی ملاقات
account_circle
🇵🇰عطرِ مشک🇵🇸(@_SAAPakistani) 's Twitter Profile Photo

یہ پی ٹی ائی والوں کی شہ رگ کبھی گال پر ہوتی ہے کبھی ٹانگ پر
ٹھیک جگہ پر کیوں نہیں ہوتی بھئی
🤔🤔🤔🤔🤔
Nadia khattak

یہ پی ٹی ائی والوں کی شہ رگ کبھی گال پر ہوتی ہے کبھی ٹانگ پر
ٹھیک جگہ پر کیوں نہیں ہوتی بھئی
🤔🤔🤔🤔🤔
@NadiakhattakPK
account_circle
Rizwana Naseem(@Rizwana_PTI) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاج بھائی زولفقارعلی بھٹی ۔ شیر افضل مروت ۔ نادیہ خٹک ۔
Nadia khattak Sher Afzal Khan Marwat

account_circle
Dr. Ibrar iqbal(@dr_ibrar11) 's Twitter Profile Photo

نادیہ خٹک کمال کمال خان صاحب سے محبت اور بے لوث ورکر ہیں ، میں نے انھیں ہر جگہ آپ سب کیساتھ پایہ ایسے لوگ پارٹی کا اثاثہ ہوتے ہیں ان کی قدر کریں سب
Nadia khattak

account_circle
Yaseen Khan Safi(@YaseenKhanSafi4) 's Twitter Profile Photo

مبارک زیب خان کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
باجوڑ غیور قوم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد!
یاسین خان صافی ❤️🥀
Congrats to all
Mubarak Zeb Khan
Rehan Zeb Khan
Mashal Yousafzai🇵🇰
Imran Khan
Nadia khattak

account_circle