Gharidah Farooqi (T.I.)
@GFarooqi
I AM ~ Steel Magnolia | Feminist | Activist | Journalist | Tamgha-e-Imtiaz Holder | Program 'G For Gharidah' on GTV Mon-Thurs (8pm PST) | Tweets only personal.
ID:405667557
https://www.instagram.com/gfarooqi/ 05-11-2011 16:41:28
46,0K Tweets
1,8M Followers
2,6K Following
Follow People
خصوص حالات میں بانی پی ٹی آئی سے بات ہوسکتی ہے۔عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے سپریم کورٹ فیصلہ دے تو بہتر ہے حکومت قانون سازی عدالتی حکم پر کرسکتی ہے !!
#GTVNews #RanaTanveerHussain #pti #imrankhan
#supremecourt #Gforgaridah Gharidah Farooqi (T.I.) Rana Tanveer Hussain
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا شہباز شریف کا فیصلہ ہے۔ اس فیصلے میں “تمام سٹیک ہولڈرز” سیم پیج same page پر ہیں۔
ایکسٹینشن کے بارے میں فیصلہ وقت آنے پر کرینگے۔
سینئر رہنما PMLN/پارلیمانی لیڈر (سینیٹ) سینیٹر عرفان صدیقی کا اھم اور مکمل جواب سنئیے ۔۔
Senator Irfan Siddiqui Gharidah Farooqi (T.I.)
چیئرمین کسان اتحاد کا بڑا مطالبہ
پنجاب حکومت جلد ایکشن لے ورنہ… !!
Gharidah Farooqi (T.I.)
#Formers #KisaanIttehad #Government #PunjabGovernment #GForGharidah #GTVNews
۔PTI ایک بار پھر استعفوں کیلئے تیار..؟
صاحبزادہ حامد رضا کیا پلان بنا رہے ہیں؟
Junaid Akbar Gharidah Farooqi (T.I.)
#SahibzadaHamidRaza #Resignation #PTI #GForGharidah #GTVNews
اسحاق ڈار نائب وزیر اعظم، وجہ کیا؟
عرفان صدیقی نے اندرونی کہانی بتا دی !!
Senator Irfan Siddiqui Gharidah Farooqi (T.I.)
#IshaqueDar #IrfanSiddique #GForGharidah #GTVNews
پنجاب حکومت نے غریب کسان کو تباہ کر دیا!!!
نواز؛ شہباز؛ اسٹیبلشمنٹ کی تکون۔۔۔
اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم؛ کس کو پیغام؟؟
نواز صدر؛ جماعتی پاور پلے یا شو آف پاور؟؟
پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفے دیگی!؟
Senator Irfan Siddiqui Junaid Akbar Bilal Yasin
Gharidah Farooqi (T.I.)
#Formers
غریدہ فاروقی نے تو آج حد ہی کردی ہے۔ ایسی پوسٹ مارٹم کی تحریک انصاف کو دن میں تارے دکھا دئے۔
تحریک انصاف اور مقبول خان نیازی کو یہ کہتے ہوئے شرم بھی نہیں آرہی کہ ہم فوج کے ساتھ مزاکرات کرنا چاہتے ہیں ۔ مزکرات تو پارلیمنٹ کے ساتھ ہونے چاہئے۔۔!!
Gharidah Farooqi (T.I.)
غریدہ فاروقی آج کل چھکے پہ چھکا لگاتی جا رہی ہیں کیا بات ہےکمال کردیا عمران خان اورPTI فوجیوں کی پیداوار ہے،آج بھی یہ فوج کی جولی میں بیٹھ کر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں اس لیے پھر سے فوجیوں کی منتیں بھی کر رھے ہیں اور بوٹ بھی چاٹ رہے ہیں✋🏿
Khawaja M. Asif
Gharidah Farooqi (T.I.)
آجکل تو غریدہ فاروقی چھکے پہ چھکے مارتی جا رہی ہیں کیا بات ہےکمال کردیا
Gharidah Farooqi (T.I.)
عمران خان اور پی ٹی ائی فوجیوں کی پیداوار ہے یہ فوجوں کی جولی میں بیٹھ کے انا چاہتے ہیں پھر سے فوجیوں کی منتیں بوٹ چاٹ رہی ہے
پی ٹی ائی