عبیرہ 𝓐𝓵𝓲🤍🕊️(@Abeera_474) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگینڈا پھیلا کر کے ریاستی اداروں کو آپس میں لڑوانے کی سازش کی۔ پی ٹی آئی نے باجوڑ کے نام کا ایک جعلی لیٹر وائرل کیامگرباجوڑ انتظامیہ نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے عوام کواس پروپیگینڈے کے بارے میں آگاہ کیا۔

#PTI_SpreadingFakeNews
account_circle
PakVocals(@PakVocals) 's Twitter Profile Photo

ان کے خلاف کاراوائی ہونی چاہئیے جو ایسا کرکرے دشمن کو خوش کررہے ہیں اور عوام کو اداروں کے خلاف کررہے ہیں۔

#PTI_SpreadingFakeNews ان کے خلاف کاراوائی ہونی چاہئیے جو ایسا کرکرے دشمن کو خوش کررہے ہیں اور عوام کو اداروں کے خلاف کررہے ہیں۔
account_circle
𝓩𝓪𝓻𝓹𝓪𝓼𝓱 𝓚𝓱𝓪𝓷.(@K_Zrkh) 's Twitter Profile Photo

اسی لئے تو ہم کہتے ہیں خیبر پختونخواہ میں نالائقوں کو حکومت دی گئ ہے۔
اس صوبے کی عوام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
ایک طرف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر اسفندیار کا بیان اور دوسری طرف آٹا چور منسٹر ہیلتھ قاسم علی شاہ Syed Qasim Ali Shah کا بیان دیکھیں۔
1️⃣

account_circle
Afsheen Khan(@Afsheenkhan143) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے خلاف اس وقت انفارمیشن وار جاری ہے جس میں عوام الناس میں جھوٹا بیان پھیلا کر عوام الناس اور ریاست اداروں کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے پی ٹی ائی اس پاکستان دشمن منصوبے میں غیر ملکی ایجنسوں کی سہولت کاروں کے طور پر کام کر رہی ہے

پاکستان کے خلاف اس وقت انفارمیشن وار جاری ہے جس میں عوام الناس میں جھوٹا بیان پھیلا کر عوام الناس اور ریاست اداروں کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے پی ٹی ائی اس پاکستان دشمن منصوبے میں غیر ملکی ایجنسوں کی سہولت کاروں کے طور پر کام کر رہی ہے 
#PTI_SpreadingFakeNews
account_circle
Eshaal(@eshaal_fatimaa_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ائی کی جانب سے ایک بار پھر ریاستی اداروں کو اپ اس میں لڑوانے کی سازش کی گئی ہے پی ٹی ائی نے سوشل میڈیا پر ضلع انتظامیہ باجوڑ کے نام سے منسلک ایک لیٹر وائرل کیا جو کہ مکمل جھوٹاھے۔

پی ٹی ائی کی جانب سے ایک بار پھر ریاستی اداروں کو اپ اس میں لڑوانے کی سازش کی گئی ہے پی ٹی ائی نے سوشل میڈیا پر ضلع انتظامیہ باجوڑ کے نام سے منسلک ایک لیٹر وائرل کیا جو کہ مکمل جھوٹاھے۔ 
#PTI_SpreadingFakeNews
account_circle
✨مــــــاش٘ـــــا✨(@MashalivePK) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ ریاستی اداروں کو آپس میں لڑوانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔یوتھیوں کا کام ہر پروپیگنڈا کرنا ہے ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے فوری طور پر جعلی لیٹر کی تردید کی اور عوام کو آگاہ کیا کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا

بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ ریاستی اداروں کو آپس میں لڑوانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔یوتھیوں کا کام ہر پروپیگنڈا کرنا ہے ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے فوری طور پر جعلی لیٹر کی تردید کی اور عوام کو آگاہ کیا کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا

#PTI_SpreadingFakeNews
account_circle
Anna(@iitzmeAnna) 's Twitter Profile Photo

ان کی طرف سے پاکستان اور اس کے ریاستی اداروں کے خلاف جو مذموم مہم چلائی جا رہی ہے، جو اپنے سیاسی مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے روزانہ نئے بیانیے گھڑتے ہیں، ایک خطرہ ہے جس کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کیا جانا چاہیے۔

ان کی طرف سے پاکستان اور اس کے ریاستی اداروں کے خلاف جو مذموم مہم چلائی جا رہی ہے، جو اپنے سیاسی مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے روزانہ نئے بیانیے گھڑتے ہیں، ایک خطرہ ہے جس کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کیا جانا چاہیے۔
#PTI_SpreadingFakeNews
account_circle
Palwasha Afridi(@Afridayyyy) 's Twitter Profile Photo

ان کی باقاعدہ ٹیمیں ہے جو یہ سب کررہی ہے اور بڑے بڑے اکاونٹس شامل ہے اس سب میں۔ سب کے خلاف کاراوائی ہونی چاہئیے۔

#PTI_SpreadingFakeNews  ان کی باقاعدہ ٹیمیں ہے جو یہ سب کررہی ہے اور بڑے بڑے اکاونٹس شامل ہے اس سب میں۔ سب کے خلاف کاراوائی ہونی چاہئیے۔
account_circle
hira(@itshiiraa) 's Twitter Profile Photo

جعلی خبریں پھیلانے میں عمران خان پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ یوتھیوں نے پہلے ایک جعلی خط خود بنایا اب اس پر جھوٹی سیاست کر رہے ہیں۔

جعلی خبریں پھیلانے میں عمران خان پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ یوتھیوں نے پہلے ایک جعلی خط خود بنایا اب اس پر جھوٹی سیاست کر رہے ہیں۔

#PTI_SpreadingFakeNews
account_circle
Palwasha Afridi(@Afridayyyy) 's Twitter Profile Photo

عجیب و غریب قسم کے جھوٹ استعمال ہورہے ہے کبھی ایک الزام تو کبھی دوسرا اپنے لوگ بھی اب ان پر یقین نہیں کرتے۔

#PTI_SpreadingFakeNews عجیب و غریب قسم کے جھوٹ استعمال ہورہے ہے کبھی ایک الزام تو کبھی دوسرا اپنے لوگ بھی اب ان پر یقین نہیں کرتے۔
account_circle
Palwasha Afridi(@Afridayyyy) 's Twitter Profile Photo

یہ جھوٹ بھی پکڑا گیا اس کا حل سخت سے سخت سزائیں ہے تاکہ یہ لوگ پھر ایسا نہ کریں۔ اور ان کو سبق ملے۔

#PTI_SpreadingFakeNews یہ جھوٹ بھی پکڑا گیا اس کا حل سخت سے سخت سزائیں ہے تاکہ یہ لوگ پھر ایسا نہ کریں۔ اور ان کو سبق ملے۔
account_circle
Fatima Ali❤(@etcFatima) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ہمیشہ سے مفاد پرست رہی ہے اور ریاستی داروں کو لڑوانے کی سازش کرتی ہے۔
پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر ضلعی انتظامیہ باجوڑ کے نام سے ایک جعلی اور جھوٹا لیٹر وائرل کیا۔

پی ٹی آئی ہمیشہ سے مفاد پرست رہی ہے اور ریاستی داروں کو لڑوانے کی سازش کرتی ہے۔ 
 پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر ضلعی انتظامیہ باجوڑ کے نام سے ایک جعلی اور جھوٹا لیٹر وائرل کیا۔ 
#PTI_SpreadingFakeNews
account_circle
A.๓.รαγร(@Ambrin_Official) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا ریاست مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ہوچکا ہے ،
اب تک پی ٹی آئی کا ہر الزام جھوٹا ثابت ہو چکا ہے،

ماریہ 🥀(@Mawriakhan) 's Twitter Profile Photo

PTI's false propaganda aims to stoke tensions between jail administration & judiciary, incite conflict between judiciary & intelligence agencies, exploit Bhawalnagar incident to provoke clashes, and instigate discord between Election Commission

PTI's false propaganda aims to stoke tensions between jail administration & judiciary, incite conflict between judiciary & intelligence agencies, exploit Bhawalnagar incident to provoke clashes, and instigate discord between Election Commission  
#PTI_SpreadingFakeNews
account_circle
hira(@itshiiraa) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ اور نفرتیں پھیلانے کے علاوہ پی ٹی آئی کا کوئی اور کام نہیں ہے پی ٹی آئی کا مقصد ملک کے ریاست اداروں کے خلاف لوگوں کو کرنا ہے جو کبھی پورا نہیں ہوگا۔

جھوٹ اور نفرتیں پھیلانے کے علاوہ پی ٹی آئی کا کوئی اور کام نہیں ہے پی ٹی آئی کا مقصد ملک کے ریاست اداروں کے خلاف لوگوں کو کرنا ہے جو کبھی پورا نہیں ہوگا۔

#PTI_SpreadingFakeNews
account_circle
A.๓.รαγร(@Ambrin_Official) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے جھوٹوں کی کہانی،
کبھی کہتے عمران خان کو خطرہ ہے کبھی کہتے جنرل عاصم منیر نے انہیں مارنے کا پلان کیا وغیرہ وغیرہ

تحریک انتشار ہر اداروں میں مسلسل ٹکراؤ کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف رہتی ہے، بہاولنگر کا واقعہ ایک مثال ہے جس میں فوج اور پولیس کے درمیان ٹکراؤ پیدا کرنے کی کوشش کی گئی،

Maria Sehar(@MariaSehar__) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں ریاستی اداروں کے مابین اختلاف کا جھوٹ طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت پھیلانے کی کوشش جسے ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے فوری طور پر جعلی اور جھوٹا قرار دے کر پی ٹی آئی کا پروپیگینڈا فیل کر دیا

باجوڑ میں ریاستی اداروں کے مابین اختلاف کا جھوٹ طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت پھیلانے کی کوشش جسے ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے فوری طور پر جعلی اور جھوٹا قرار دے کر پی ٹی آئی کا پروپیگینڈا فیل کر دیا 
#PTI_SpreadingFakeNews
account_circle
S(@sunflower_babz) 's Twitter Profile Photo

لیکن جیسے ہی ضلعی انتظامیہ باجوڑ کے ڈپٹی کمشنر جنرل کو اس بات کا علم ہوا اور ان کی نظروں سے یہ جھوٹ کا پلندہ گزرا تو انہوں نے آفس میں اس جعلی لیٹر کو سرکاری طور پر جھوٹا قرار دے دیا ایسی انتشار پسند جماعت سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے۔