Mansoor Azam Qazi(@MansoorAzamQazi) 's Twitter Profile Photo

20 دن میں انٹرا پارٹی الیکشن ورنہ سنگین۔۔۔ الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو وارننگ ... کیا تحریک انصاف بلے کا نشان بچا پائے گی؟ سنئے رہنما پاکستان تحریک انصاف، سینیٹر ہمایوں مہمند کا اہم تجزیہ ۔۔۔

account_circle
Mansoor Azam Qazi(@MansoorAzamQazi) 's Twitter Profile Photo

سیاسی ہواؤں کا رخ مسلم لیگ ن کی جانب ۔۔ پیپلز پارٹی میں سینئر نظریاتی ارکان سائیڈ لائن کیوں؟ سنئے رہنما پاکستان پیپلز پارٹی، فائزہ ملک کا تجزیہ

account_circle
Mansoor Azam Qazi(@MansoorAzamQazi) 's Twitter Profile Photo

90 روز میں الیکشن کا معاملہ۔ کیا صدر اور الیکشن کمیشن کے خلاف آئین شکنی کی کارروائی ہو سکتی ہے؟ سابق اٹارنی جنرل پاکستان، اشتر اوصاف کا تفصیلی تجزیہ ۔۔۔

account_circle
Mansoor Azam Qazi(@MansoorAzamQazi) 's Twitter Profile Photo

سیاسی ہواؤں کا رخ مسلم لیگ ن کی جانب اتنا واضح کیوں؟ کیا ن لیگ سیاسی اتحاد سے سندھ کو جیت پائے گی ؟ سنیے رہنما مسلم لیگ ن، رانا احسان افضل خان کا تجزیہ ۔۔۔

account_circle
Mansoor Azam Qazi(@MansoorAzamQazi) 's Twitter Profile Photo

جب سے پاکستان بنا ہے تب سے سیاست اور اسٹیبلشمنٹ کا چولی دامن کا ساتھ ہے، پاکستان کو اس نہج تک پہنچانے میں کس کا کتنا کردار ہے ؟؟ سنئے تجزیہ کار زاہد کشگوری کا تجزیہ ۔۔۔

account_circle
Dr Ahmad Hassan Chatha(@fspchatha) 's Twitter Profile Photo

📚 Compiled my own notes into a comprehensive book for CSS aspirants! 🌐 Covers Indo-Pak history, constitutional & political history of Pakistan. Your ultimate study companion! 📖📝

📚 Compiled my own notes into a comprehensive book for CSS aspirants! 🌐 Covers Indo-Pak history, constitutional & political history of Pakistan. Your ultimate study companion! 📖📝 #CSS #StudyGuide #Pakistanaffairs
account_circle