Khushal Panjgur(@Panjguri786) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ پاکستان نے آج اپنا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ کر دیا، پاکستان چاند پر جانے والا چھٹا ملک اور 57 اسلامی ممالک میں سے پہلا اسلامی ملک ہے اللہ پاک اس مشن کو کامیاب فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔!! 🇵🇰💚

#PakistanLunarMission 
#fridaymorning
account_circle
Younas Baloch(@younas830) 's Twitter Profile Photo

مؤرخ یہ لکھتےہوئےروپڑےگاکہ پاکستان میں ایک ایساگھٹیاکم ظرف طبقہ بھی پایاجاتاتھاجودشمن ملک کی کامیابیوں پرشادیانے بجا کر اپنے ملک کوطعن و تشنیع کانشانہ بناتاتھا مگراپنے ملک کی کامیابی کامذاق اڑاتااس پرماتم کرتےنظرآتاتھا
اس طبقےپرلعنت ہواوربےشمارہو

مؤرخ یہ لکھتےہوئےروپڑےگاکہ پاکستان میں ایک ایساگھٹیاکم ظرف طبقہ بھی پایاجاتاتھاجودشمن ملک کی کامیابیوں پرشادیانے بجا کر اپنے ملک کوطعن و تشنیع کانشانہ بناتاتھا مگراپنے ملک کی کامیابی کامذاق اڑاتااس پرماتم کرتےنظرآتاتھا
اس طبقےپرلعنت ہواوربےشمارہو 
#PakistanLunarMission
account_circle
Kamalraj Singh(@kamalrajsingh_) 's Twitter Profile Photo

Deep in IMF debt, Pakistan has mortgaged itself to China and asked to take a small name while China did not even allow a flag to be placed on its lunar mission rocket. 🚀😂🤣

LunarMission

account_circle
ککو اوپل🇵🇰(@KukuUppal) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے 4 نامور صحافیوں کی ٹائم لائن دیکھی۔ پاکستان کے خلائی مشن پر جانیوالی شٹل کیھوالے سے کوئی خبر نظر نا آئی۔
میں ساتھی بتاتے ہیں انڈیا کی شٹل جانے وقت ان صحافیوں آسمان سر پر اٹھایا ھوا تھا
Hamid Mir حامد میر
Kamran Shahid
Kamran Khan

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم شہباز شریف نے مشن قمر سیٹلائٹ لانچنگ کے براہراست مناظر دیکھے اور پاکستان اور چینی سائنسدانوں کو مبارک باد دی

account_circle
Shehryar Bukhari(@ShehryarReal) 's Twitter Profile Photo

کیا ہی اچھا ہوتا اگر باؤ جی بھی آئی کیوب قمر میں سوار ہوتے اور چاند پر کبوتر اڑانے والے پہلے پاکستانی بن جاتے!

رویتِ حلال کمیٹی سے بھی پوچھتے کہ فیر باؤ جی چوتھی دفعہ پرائم منسٹر بنتے کب نظر آرہے ہیں؟

ایف یو لب می، آئی لب یو بہت دورررررررر!
😂😂😂😂