Adnan Waxiri(@Adnan_Wxr) 's Twitter Profile Photo

سمجھ نہیں آرہا کہ ان ریاستی اداروں نے تو کبھی دہشتگردوں اور ان کے اپنے بنائے ہوئے وہ لوگ جو اج ان کے سر درد بن چکےہیں ان کے خلاف کبھی اس طرح اقدامات نہیں کئے، فاٹا میں روزانہ کے بنیاد پر جو لوگ مر رہےہیں ان کے خلاف کب اقدامات کرینگے ؟

#PashtunLiveMatter
account_circle
Malik Hashmat Khan Dawar(@mhk_dawar) 's Twitter Profile Photo

ڈیفنس ڈے کے موقع پر پاکستانی(پنجاب) آرمی نے ایک بار پھر معصوم قبائلی پشتونوں کو اپنے طاقت شو دیکھی۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئ میں پاکستان آرمی نے ایک گھر پر ماٹر گولی مار کر ایک عورت، تین بچے اور ایک بچی کو شہید کیا۔

#StopStateTerrorism 
#PashtunLiveMatter
account_circle
Mayan pa pakhtunkhwa ya(@Minawalafghan1) 's Twitter Profile Photo

پشتون تحفظ مومنٹ سندھ کا وفد کل بروز جمعہ صوبائی کوآرڈینیٹر نور اللہ ترین کی سربراہی میں پشتون سنئیر وکلاء سے کراچی میں افغان بھائیوں کی ناجائز گرفتاریوں کے حوالے سے سٹی کورٹ میں ملاقات کرینگے ۔

#pashtunliveMatter
account_circle
Adnan Waxiri(@Adnan_Wxr) 's Twitter Profile Photo

If you people want to run Pakistan in this way, the powerful circles of Pakistan should listen to this from me. We will ask for freedom and fight for freedom!

Manzoor Pashteen at islamabad jalsa.

account_circle
Adnan Waxiri(@Adnan_Wxr) 's Twitter Profile Photo

We are asking the state for peace and security of life. But the state is always targeting us for torture and murder. How long will this dollar war continue & the massacre of the Pashtun nation will continue.
What more should we do?

The Pakistani army has created a narrative against the Pashtuns that all the Pashtuns should be expelled from this land and sent to Afghanistan and their land should be seized and their resources stolen.

account_circle
M Sher Khan(@HajiMSher) 's Twitter Profile Photo

میرعلی شمالی وزیرستان میں فرنگی سامراج سے گوریلہ جنگ لڑنے والے فقیر ایپی کے خانوادے کے چشم و چراغ شیر محمد کو میر علی میں شہید کیا گیا ، یہ سب مار دھاڑ ریاستی پالیسیوں کا شاخسانہ ہے

میرعلی شمالی وزیرستان میں فرنگی سامراج سے گوریلہ جنگ لڑنے والے فقیر ایپی کے خانوادے کے چشم و چراغ شیر محمد کو میر علی میں شہید کیا گیا ، یہ سب مار دھاڑ ریاستی پالیسیوں کا شاخسانہ ہے 
#PashtunLiveMatter
account_circle
سراج آفریدی(@afridi5533) 's Twitter Profile Photo

یہاں ہم امن مانگنے آۓ ہے ، نہ اقتدار مانگتے اور نہ ریاست پے حملہ کرنے آۓ ہے۔
ریاست کی یہ رویہ ہمیں ہزاروں سال یاد رہیگی۔

account_circle
Kadyar Khan(@KadyarKhan) 's Twitter Profile Photo

یہاں ظلم کے خلاف اور امن کے لیے آواز اٹھانے پر نوکری سے برخاست کیا جاتا ہے۔اب تو سمجھ میں ایی نا بات کہ پشتون خواہ میں یہ لوگ امن کیوں نہیں چاہتے کیونکہ پھر تو ڈالر بند ہونگے. ہم جمشید خان کیساتھ آخری حد تک کھڑے رہینگے۔

#Peshawarblast 
#PashtunLiveMatter
account_circle
Abid khan(@Ab_utmani) 's Twitter Profile Photo

جس طرح پشتون مخالف سارے ذاتی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر یکسوئی سےپشتون قوم کی نسل کشی کررہے ہیں۔اسطرح سارے پشتون مشران کو اپنے سارے ذاتی ایجنڈے پس پشت ڈال کر پشتون قوم کی جنگ لڑنی پڑی گی ورنہ ڈالری جنگوں میں پختون کو ریاستی دہشتگردی سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔🙏

account_circle
Johar Afriday🚩🇦🇫🚩(@Joharafridi12) 's Twitter Profile Photo

تير کال د مئ نه تر دسمبر پورې صرف په اته مياشتو کې په پښتونخوا کې د ترهګرې درې سوه او شپږ اویا حملې شوې دي.

account_circle