Tahir Awan 💦(@Imt_Tahir) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز
سیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا بھتیجے شیخ راشد کی تصدیق۔
یاد رہے کل اسلام آباد پولیس کے تھانے آبپارہ میں نے انہیں آخری نوٹس دے کر تفتیش کے لیئے طلب کیا تھا۔

WasRight

بریکنگ نیوز 
سیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا بھتیجے شیخ راشد کی تصدیق۔
یاد رہے کل اسلام آباد پولیس کے تھانے آبپارہ میں #ASI نے انہیں آخری نوٹس دے کر تفتیش کے لیئے طلب کیا تھا۔

#ImranKhanWasRight
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
#FawadChaudhry 
#PeshawarBleedsAgain 
#ImranKhan
account_circle
Pak Afghan Affairs(@Pak_AfgAffairs) 's Twitter Profile Photo

ANALYSIS:

Inspector General Khyber Khyber Pakhtunkhwa Police ruled out all the possibility of a 'drone attack', which was spread by some politically aligned social media influencers & journalists.

ANALYSIS: 

Inspector General Khyber Khyber Pakhtunkhwa Police ruled out all the possibility of a 'drone attack', which was spread by some politically aligned social media influencers & journalists.

#PeshawarAttack #Peshawarunderattack #PeshawarBleedsAgain #Peshawarblast
account_circle
Senator Azam Khan Swati(@AzamKhanSwatiPk) 's Twitter Profile Photo

Salute and commend the bravery of KP Police. They have time and time again sacrificed their lives to protect the citizens of Pakistan against all militant activity. There are not enough words to express gratitude and thankfulness for all their sacrifices.

Salute and commend the bravery of KP Police. They have time and time again sacrificed their lives to protect the citizens of Pakistan against all militant activity. There are not enough words to express gratitude and thankfulness for all their sacrifices. #PeshawarBleedsAgain
account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

“مہاجروں اور بلوچوں کو غدار کہہ کر مارا گیا لیکن وہ کون لوگ ہیں جنہوں نے ایک لاکھ سےزائد پشتونوں کا قتل کیا؟ قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کی اجازت کس نےدی؟ “
MQM کےقائد الطاف حسین کا سوال
مکمل بیان دیکھئے قائد تحریک کے چینل پر
youtu.be/4Iewux_W4Oc

account_circle
Rizwan Khan(@realrizwankhaan) 's Twitter Profile Photo

2008 میں میری والدہ گولی لگنے سے مفلوج ہیں، وعدہ تھا کسی اور کی والدہ کے ساتھ ایسا نہ ہو، گھر تباہ نہ ہو، ہماری تو یہ خواہش ہے اور آپ اسکے بدلے کہتے ہو یہ باغی ہے” مراد سعید

account_circle
M Arshad khan(@Arshad3878) 's Twitter Profile Photo

جیل سے رہائی کے بعد فواد چودھری اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں
عمران خان کو ساتھی بھی ٹکر کے ملے ہیں

جیل سے رہائی کے بعد فواد چودھری اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں
عمران خان کو ساتھی بھی ٹکر کے ملے ہیں

#فواد_آیا_سواد_آیا 
#PeshawarAttack 
#PeshawarBleedsAgain
account_circle
Sadeeq Rahman ✨(@Sadeeq_Hasrat) 's Twitter Profile Photo

بکواسات ۔۔۔۔
نگران وزیراعلی کو یہ بیان ریکارڈ کرتے ہوئے شرم نہیں آئی۔

بکواسات ۔۔۔۔
نگران وزیراعلی کو یہ بیان ریکارڈ کرتے ہوئے شرم نہیں آئی۔
#PeshawarBleedsAgain
account_circle
Fayaz Khalil(@fayazkhankhalil) 's Twitter Profile Photo

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خوبیوں کے متبادل مضمون پر پشاور ماڈل سکول اور کالج کے طلباء کا احتجاج۔ سکول کو میدان جنگ بنا دیا۔
فرقہ پرستی کی آگ نوجوان نسل کو بھی لے ڈوبے گی۔

account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

“ٹی ٹی پی اور امارات اسلامی خراسان پاکستان دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہیں “
وزارت داخلہ کی جانب سے یہ تھریٹ الرٹ 30 جنوری 2023 کو جاری ہوا ، اسی روز پشاور میں خودکش دھماکہ ہوا۔ یہ دھماکے سے پہلے جاری کیا گیا یا دھماکے کےفوری بعد ؟؟؟

#Peshawarblast 
#PeshawarBleedsAgain
account_circle
زینب کے بابا(@SheikhRazaPasha) 's Twitter Profile Photo

پیر کے روز خودکش حملہ آور پولیس یونیفارم میں مسجد میں داخل ہوا۔

خودکش حملہ آور کی جیکٹ میں لگ بھگ 15 کلو تک بارودی مواد تھا جبکہ خودکش حملہ آور کے ہیلمٹ میں بھی بارودی مواد کی موجودگی کا شبہ کیا جا رہا ہے۔

account_circle
Sanatan Prabhat (Kannada)(@Sanatan_Prabhat) 's Twitter Profile Photo

ನಾವೇ ಭಯೋತ್ಪಾದನೆಯ ಬೀಜ ಬಿತ್ತಿದ್ದೇವೆ, ಈಗ ಒಟ್ಟಾಗಿ ಹೋರಾಡಬೇಕು ! - ಪಾಕಿಸ್ತಾನದ ರಕ್ಷಣಾ ಸಚಿವ ಖ್ವಾಜಾ ಆಸಿಫ್

ಬೇರೆಯವರಿಗಾಗಿ ತೋಡಿದ ಹಳ್ಳದಲ್ಲಿ ಬೀಳುವ ಪಾಕಿಸ್ತಾನ !

🌐 ವಿವರವಾಗಿ ಓದಿರಿ : sanatanprabhat.org/kannada/80231.…

Crisis

#PakistanCrisis #Pakistan
#PeshawarBleedsAgain #TehreekETaliban
account_circle
Fayaz Khalil(@fayazkhankhalil) 's Twitter Profile Photo

کل بروز جمعہ نماز کے بعد انشاء اللہ 2 بجے پشاور پریس کلب تمام پشاور کے عوام پہنچ جاۓ ۔۔

underattack
BleedsAgain
blast

account_circle
Aziz Buneri(@azizbuneri) 's Twitter Profile Photo

یہ دہشت گردی نامنظور یہ مارا ماری نامنظور پشاور وکلاء برادری کا دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ Attack underattack BleedsAgain blast

account_circle