ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

خواجہ سراؤں کو کون بتا رہا تھا کہ رؤف حسن کس کس چینل پر جارہے ہیں کون تھا جو رؤف حسن کی لوکیشن ٹریس کرکے خواجہ سراؤں کو دے رہا تھا کون تھا جو رؤف حسن کی کالز سن رہا تھا یہ ٹیکنالوجی کس کے پاس ہے؟اسد طور
Asad Ali Toor

@AsadAToor 
#RaufHassan
account_circle
Aaj TV English(@AajNewsEnglish) 's Twitter Profile Photo

A decision on whether to delete the controversial social media post from former prime minister Imran Khan’s X account would be made after input from the PTI’s legal committee, party spokesperson Rauf Hasan has said.

english.aaj.tv/news/330363395/

#PTI #ImranKhan #RaufHassan #AajNews
english.aaj.tv/news/330363395/
account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بیرون ملک سے چلتا ہے، عمران خان نے کہا مجھے ویڈیو کا نہیں پتا، رؤف حسن سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بیرون ملک سے چلتا ہے، عمران خان نے کہا مجھے ویڈیو کا نہیں پتا، رؤف حسن سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
#WENews #ImranKhan #Raufhassan
account_circle
Surena Sokolov(@SukhoiSu_75) 's Twitter Profile Photo

We all know social media is being operated from outside Pakistan.
It’s time to these anti state elements.
should now take serious action against pti politicians and leaders who retweeted that tweet.
name should be placed in .

account_circle
ŘΔŇΔ ŞĦΔ¥ΔŇ(@Rana__Shayan) 's Twitter Profile Photo

ابھی نظر بوٹوں پر پڑی ہے 💀👻
یہ بوٹوں والے تھے ، ہمارے گینگ کا اس سے
کوئی تعلق نہیں. (بلو رانی)😜😜

ابھی نظر بوٹوں پر پڑی ہے 💀👻 
یہ بوٹوں والے تھے ، ہمارے گینگ کا اس سے
کوئی تعلق نہیں. (بلو رانی)😜😜

#راجپوت
#نامعلوم_خواجہ_سرا 
#RaufHassan
account_circle
Senator Zeeshan Khanzada(@SenKhanzada) 's Twitter Profile Photo

پولیس بجائے راوف حسن پر حملہ کرنے والوں کو پکڑے وہ تحریک انصاف کے دفتر پر دھاوا بول رہے ہیں کیا اس ملک میں آئین قانون اور عدالتی نظام معطل ہے؟ امن و آمان کی حالت روز بروز خراب ہورہی ہے مگر پولیس کی ساری توجہ تحریک انصاف پر ہے۔

account_circle
Naqash Ali Khan 🇵🇰(@naqashkh91) 's Twitter Profile Photo

یہ حملہ پی ٹی آئی نے خود کروایا ہے، یہ ہمیشہ موقعہ تلاش کرتے ہیں ان کو ڈر ہے مزید ریلیف مل گیا ہے تو عوام مکمل طور پر فتنے کو چھوڑ دے گی، یہ دوبارہ ملک کو معاشی نقصان دینا چاہتے ہیں لیکن اس بار یہ باہر نکلے تو کو الٹا لٹکا دینا چاہیے، اب فتنے کو ختم کرنا ہوگا

Haider Ali(@Haider4PTI) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja بات غزوہ ھند سے اب کھسرے بھرتی کرنے پر آگیی ہے۔

اب پاکستانی شہری وں سے اپنی حفاظت کریں کیونکہ اب ہمارے نام نہاد محافظ، اپنے ہی لوگوں پر حملہ کروانے کے لیے انکی خدمات حاصل کرنے لگے ہیں۔

@soldierspeaks بات غزوہ ھند سے اب کھسرے بھرتی کرنے پر آگیی ہے۔

اب پاکستانی شہری #نامعلوم_خواجہ_سرا وں سے اپنی حفاظت کریں کیونکہ اب ہمارے نام نہاد محافظ، اپنے ہی لوگوں پر حملہ کروانے کے لیے انکی خدمات حاصل کرنے لگے ہیں۔

#RaufHassan
account_circle
Senator Zeeshan Khanzada(@SenKhanzada) 's Twitter Profile Photo

راؤف حسن صاحب سے ملاقات ہوئی انکے حوصلے اور ہمت آج بھی بلند ہے، وہ جان لیوا حملے کے بعد بھی ڈرے نہیں بلکے اور طاقت سے ان تشدد پسند آمریت کے پیروکاروں کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کی پوری قیادت انکے شانہ بشانہ ہے۔

Raoof Hasan

@RaoofHasan #RaufHassan
account_circle