SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ملزم اور سزا یافتہ ہیں اور میری رائے میں ان کو لائیو نہیں دکھایا جائے گا، سینیٹر فیصل واؤڈا

Live
Nadeem Malik 🇵🇰

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

گڑھی خدا بخش میں پیپلزپارٹی کے کارکنان نے کھانے کی گاڑی ديکھتے ہی دوڑ لگا دی۔ بریانی کی تقسیم ہوئی تو کارکنان کھانا تقسیم کرنے والے ٹرک پر چڑھ گئے۔

account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

یہ نىئ روایت نہیں
میاں شھباز شریف بطور وزیر اعلٰی اسی اصول پر عمل کرتے تھے

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

ہر دور میں ایک فریق یا دوسرا فریق طاقت کے ساتھ کھڑا ہو جاتا ہے جو مسلم لیگ کے ساتھ ہوا آج تحریک انصاف کے ساتھ ہو رہا ہے ، نواز شریف کو جس طرح نا اہل کیا وہ غلط تھا : سلمان اکرم راجہ

account_circle
Mansoor Afridi(@MansoorSAfridi) 's Twitter Profile Photo

So, there's a school in Pakistan specializing in teaching magic? Really? Shame on SAMAA TV for airing such nonsensical drivel. I thought they were a premier news channel, not The Daily Prophet from Harry Potter!

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

افتخار احمد جیسے مُردہ ضمیر صحافی بھی پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار ہیں جو سیاستدانوں سے اپنا بھتہ وصول کرتے رہے۔۔حق بات کہنے کے لئے شکریہ ارشاد بھٹی
Irshad Bhatti

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

تمام تر ثبوتوں کے باوجود عمران خان کو سزا کیوں نہیں مل رہی؟، نجم سیٹھی نے پس منظر بتادیا

Najam Sethi Syeda Ayesha Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

کیا پاکستان محمد بن سلمان کا ریفارمسٹ ایجنڈا اپنا سکتا ہے؟، نجم سیٹھی نے تاریخ کرید ڈالی

Najam Sethi Syeda Ayesha Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

Today, the chairman of the political party that secured victory by form 47 employed unparliamentary language. Barrister Gauhar stated during his conversation with the media outside the Parliament that they will provide a comprehensive response in the National Assembly.

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف ملنے پر معروف صحافی ندیم ملک کا تجزیہ

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

پانامہ میں 440 لوگوں کے نام تھے لیکن صرف نواز شریف کو سزا دی گئی : ڈاکٹر طارق فضل

account_circle