#شہداء_سے_ہم_ہیں
ایک ہوۓ تھے تو بنا تھا یہ ملک
ایک رہیں گے تو بچے گا یہ ملک
ایک زخموں سے چور دنیا سے رخصت ہوتے ہوۓ شہید کا پیغام کہ ہم تو اپنا فرض نبھا چلے یاروں اب تمہیں ہر پل اک ساتھ رہنا ہے ہاں اب تمہیں اس ملک کا مالک بننا ہے۔❤️
General Sarfaraz Shaheed 🇵🇰