Fatima Baloch 🕊️(@Fatima_bal0ch) 's Twitter Profile Photo

راشد حسین کو متحدہ عرب امارات سے اغوا کر کے پاکستان ڈی پورٹ کر کے چھ سال ہو گئے۔ اس کی گرفتاری کے سرکاری دعوؤں کے باوجود، اس کا ٹھکانہ نامعلوم ہے۔ احتجاج اور دھرنوں کے ذریعے ان کی رہائی کے لیے ان کی والدہ کی انتھک وکالت دل دہلا دینے والی اور متاثر کن ہے۔

account_circle
استال جان❤(@ZareenaBaloch12) 's Twitter Profile Photo

راشد حسین انسانی حقوق کا کارکن ہے جو چھ سال سے لاپتہ ہے راشد کا جرم صرف اتنا ہے وہ اپنے مظلوم قوم کے لئے آواز اُٹھاتا تھا۔

#SaveRashidHussain
#EndEnforcedDisappearances
account_circle
Jaffer_Baloch(@save_Baloch) 's Twitter Profile Photo

مزاحمت تب تک ہوگی جب تک ہمارے جبری لاپتہ پیارے ریاستی زندانوں سے بازیاب ہوکر نہیں آتے۔

متحد۔ مزاحمت۔ جہدو جہد۔ ایمان۔ فتح

account_circle
استال جان❤(@ZareenaBaloch12) 's Twitter Profile Photo

کسی انسان کی جسم کو قید کیا جاسکتا ہے لیکن اس کی روح کو نہیں ۔کسی کی آواز کو چھپ کیا جاسکتا ہے ۔لیکن اس کی سوچ کو نہیں ۔کسی کی موجودگی کو لوگوں کی بیچ سے غیر حاضر کیا جاسکتا ہے لیکن ان کے دماغ سے نہیں.آج راشد حسین بھی لوگوں کے دل و دماغ میں موجود ہے ۔

کسی انسان کی جسم کو قید کیا جاسکتا ہے لیکن اس کی روح کو نہیں ۔کسی کی آواز کو چھپ کیا جاسکتا ہے ۔لیکن اس کی سوچ کو نہیں ۔کسی کی موجودگی کو لوگوں کی بیچ سے غیر حاضر کیا جاسکتا ہے لیکن ان کے دماغ سے نہیں.آج راشد حسین بھی لوگوں کے دل و دماغ میں موجود ہے ۔
#SaveRashidHussain
account_circle
Meeran Baloch(@MeeranBaluchh) 's Twitter Profile Photo

Rashid Hussain was abducted from UAE and deported to Pakistan .The evidence each and every thing on media is still available but Rashid Hussain is not still presented to court
۔

Rashid Hussain was abducted from  UAE and deported to Pakistan .The evidence each and every thing on media is still available but Rashid Hussain is not still presented to court 
۔
#SaveRashidHussain
account_circle
voice_of_balochistan__1(@SSkbaloch) 's Twitter Profile Photo