Sheikh Rashid Ahmed(@ShkhRasheed) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی راہ میں جان جاتی ہے جائے 8 فروی کو این اے 56 اور 57 سے قلم داوات جیتے گی

account_circle
humanity Always comes first 💙(@HumanitycomseF) 's Twitter Profile Photo

Breaking 🆕👇
شیخ رشید کو پولیس گھسٹ رہی لیکن نعرے دیکھوں نعرے
شیخ رشید پاکستان کی کی سیاست کا سب سے کم عمری سے لے کر آج تک کا گراس روٹ لیول کا واحد سیاستدان ہے ۔

account_circle
flamingo 💫(@asad_naureen) 's Twitter Profile Photo

نہ فقہ حنفیہ کے مطابق
نہ فقہ جعفریہ کے مطابق

جج نے فقہ عسکریہ کے مطابق فیصلہ سنا کر اپنے لیے دنیا و آخرت میں ذلالت کا سامان پیدا کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا


account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

شیخ رشید کی رہائی کے بعد گفتگو، 'کوئی خبر نہیں ملک میں کیا ہو رہا ہے 'گاڑی پر پھول نچھاور

account_circle
Sheikh Rashid Ahmed(@ShkhRasheed) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی : شیخ راشد شفیق حلقہ این اے 56 کے فوکل پرسن سے لال حویلی میں خطاب کرتے ہوئے

account_circle
Sheikh Rashid Ahmed(@ShkhRasheed) 's Twitter Profile Photo

امیدوار این اے 57شیخ راشد شفیق کا حلقہ این اے 56 اور 57 راولپنڈی کی عوام کے نام اہم ویڈیو پیغام

account_circle