Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ پولیس سے متعلق شکایات کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرانے کا فیصلہ
ایف آئی آر کا اندراج نہ ہونے، جرائم کی اطلاع دینے اور پولیس معاونت سے متعلق شکایات بھی ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے درج کرائی جاسکیں گی

sindhmatters.com/7074

account_circle
Choudhary Waqas(@choudarywaqaspp) 's Twitter Profile Photo

نئی نسل کو منشیات سے نہیں بچایا تو مستقبل میں خطرناک صورتحال ہو گی

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

نئی نسل کو منشیات  سے نہیں بچایا تو مستقبل میں خطرناک صورتحال  ہو گی 

سینئر  صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن 
#SindhGovt 
#PakistanPeoplesparty
account_circle
Rukhsana shah(@Rukhsanashah15) 's Twitter Profile Photo

NICVD's incredible achievement!
Our paediatric team successfully performed a complex procedure of pacemaker implantation in a newborn baby weighing only 2 kg from Balochistan. All credit goes to PPP Sindh Govt and PPP Chairman BilawalBhuttoZardari.

account_circle
PPP Digital Ranipur(@PPP_Ranipur) 's Twitter Profile Photo

'تھر کے کوئلے سے کھاد، گیس اور ڈیزل حاصل کیا جاسکتا ہے'

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ
Syed Nasir Hussain Shah

'تھر  کے کوئلے سے کھاد، گیس اور ڈیزل حاصل کیا جاسکتا ہے'

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ 
@SyedNasirHShah
#SindhGovt
account_circle
Sardar Sahab(@SardarSahaab) 's Twitter Profile Photo

سندھ کا شہر لاڑکانہ جہاں پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے تعاون سے کام کرنے والا ادارہ سالڈ ویسٹ مینجنٹ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کا باعث ہے۔ جو کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہر کی سڑکوں، گلیوں اور محلوں کو صاف اور صحتمند بنانے میں مصروفِ عمل ہے

account_circle
Sharjeel Inam Memon(@sharjeelinam) 's Twitter Profile Photo

Benazir Shaheed ANF Model Addiction Treatment and Rehabilitation Center in Lyari by Sindh Govt is
state-of-the-art facility, battling this growing disease and providing comprehensive treatment and rehabilitation services to drug addicts and helping people reintegrate into society

account_circle
Zardarilogy(@zardarilogy) 's Twitter Profile Photo

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ کول اتھارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس

سیکریٹری انرجی ڈپارٹمنٹ کاظم علی جتوئی اور ڈی جی سندھ کول اتھارٹی نے اجلاس میں تفیصلی بریفنگ دی
Syed Nasir Hussain Shah

account_circle
PPP Digital KP(@PPPDigitalKPK_) 's Twitter Profile Photo

نئی نسل کو منشیات سے نہیں بچایا تو مستقبل میں خطرناک صورتحال ہو گی

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

نئی نسل کو منشیات  سے نہیں بچایا تو مستقبل میں خطرناک صورتحال  ہو گی 

سینئر  صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن 
#SindhGovt 
#PakistanPeoplesparty
account_circle
Samina Zardari(@SaminaAZardari) 's Twitter Profile Photo

The establishment of a for the personnel at Police Headquarters Saudabad in Malir, Karachi is a positive step towards the unfinished mission of Shaheed Mohtarma to protect and provide them equal work spaces in Pakistan.

The #SindhGovt establishment of a #DaycareCenter for the #FemalePolice personnel at Police Headquarters Saudabad in Malir, Karachi is a positive step towards the unfinished mission of Shaheed Mohtarma #BenazirBhutto to protect and provide them equal work spaces in Pakistan.
account_circle
Muhammad Daud(@Muhamma73079436) 's Twitter Profile Photo

Deeply grateful to Chairman BilawalBhuttoZardari & the Sindh govt for their extraordinary kindness & generosity!Their commitment to saving precious lives is truly inspiring.The $1.7 million (510000000 PKR) allocation for baby Haya's treatment is a beacon of hope & humanity.

account_circle
Subhan Rind(@rind_subhan) 's Twitter Profile Photo

Pakistan people's party's Sindh Govt launches Automatic Fare Collection System in
People's Bus Service.
Weldone, PPP Sindh Government, weldone Transport Department Government of Sindh for inaugurating world class transport service.
BilawalBhuttoZardari Nafisa Shah

account_circle
PPP Digital Islamabad(@PPPDigitalIsb_) 's Twitter Profile Photo

نئی نسل کو منشیات سے نہیں بچایا تو مستقبل میں خطرناک صورتحال ہو گی

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

نئی نسل کو منشیات  سے نہیں بچایا تو مستقبل میں خطرناک صورتحال  ہو گی 

سینئر  صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن 
#SindhGovt 
#PakistanPeoplesparty
account_circle
Salman Khan Junejo(@SalmanJunejoPPP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پیپلز بس سروس میں کرایہ کی وصولی کی خودکار نظام آٹومیٹڈ فیئر کلیکشن سسٹم لانچ کر دیا۔
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Salman Liaquat(@salmanliaquat0) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کا مہران آرٹس کونسل اور ایچ ایم پنہور انسٹیٹیوٹ آف سندھ اسٹیڈیز کا دورہ

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کی انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایت
Syed Zulfiqar Ali Shah

account_circle
People's Dost(@PeoplesDost) 's Twitter Profile Photo

'غیر قانونی مقیم افراد کو فوری طور پر نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کوئی بھی جرائم پیشہ افراد کی سہولت کاری کرے گا تو ایکشن لیا جائے گا'

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

@sharjeelinam
#SindhGovt
account_circle
Salman Liaquat(@salmanliaquat0) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا 31 واں اجلاس

'صدر پاکستان نے زمینوں پر قبصوں کو ناقابل برداشت قرار دیا' - وزیراعلیٰ سندھ
Murad Ali Shah

account_circle
Salman Khan Junejo(@SalmanJunejoPPP) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا 31 واں اجلاس

'صدر پاکستان نے زمینوں پر قبصوں کو ناقابل برداشت قرار دیا' - وزیراعلیٰ سندھ
Murad Ali Shah

account_circle
The Bhuttoist(@TheBhuttoistPPP) 's Twitter Profile Photo

'عوام کی فلاح و بہبود کے حکومتی منصوبوں سے متعلق عوام کو بذریعہ میڈیا بھرپور آگہی دی جائے گی'

سینئر صوبائی وزیر و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن