SalmanZonoo(@SalmanZonoo) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان کے پہاڑوں کو پاکستانی جرنلوں اور چینی کاروباریوں نے مل کے بانٹ لیا ہے۔ یہ تمہارے باپ کے پہاڑ نہیں ہے پاکستانی جرنلوں نےامریکی ڈالر کھا کر تم لوگوں کا گزارہ نہیں ہوا کیا؟ ہم تمہارے پیٹ سے یہ پہاڑ نکال لیں گے نواز خان ناجی🚩✌

account_circle
imran khan pti(@khan_lover23) 's Twitter Profile Photo

ہم تمہارے پیٹ سے نکالیں گے ان پہاڑوں کو۔
نواز خان...نوجوان گلگت بلتستان تیار رہیں۔ہم اپنی زمین،پہاڑ سمیت تمام وسائل سے زرہ برابر بھی ریاست پاکستان کو نہیں دیں گے۔
وطن یا کفن♥️✊
#gilgitbaltistan#Watan

#StoplandgrabbinginGB #SaveGilgitBaltistan 
#CMshehbaz #savemotherland
account_circle
Azhar Uddin(@AzharUddinSays) 's Twitter Profile Photo

ہم تمہارے پیٹ سے نکالیں گے ان پہاڑوں کو۔
نواز خان ناجی

نوجوان گلگت بلتستان تیار رہیں۔ہم اپنی زمین،پہاڑ سمیت تمام وسائل سے زرہ برابر بھی ریاست پاکستان کو نہیں دیں گے۔

وطن یا کفن♥️✊

account_circle
Azhar Uddin(@AzharUddinSays) 's Twitter Profile Photo

سیاحت کے نام پر اپنے وسائل پر قبضہ ہونے نہیں دینگے حکومت ہوش کے ناخن لے ورنہ کشمیر جیسی تحریک کا آغاز ہوگا داسخریم دیوسائی سپریم کونسل

account_circle
Shakil. A Dohat(@shakildohat) 's Twitter Profile Photo

ہم تمہارے پیٹ سے نکالیں گے ان پہاڑوں کو۔
نواز خان ناجی

نوجوان گلگت بلتستان تیار رہیں۔ہم اپنی زمین،پہاڑ سمیت تمام وسائل سے زرہ برابر بھی ریاست پاکستان کو نہیں دیں گے۔

وطن یا کفن♥️✊

ہم تمہارے پیٹ سے نکالیں گے ان پہاڑوں کو۔
نواز خان ناجی

نوجوان گلگت بلتستان تیار رہیں۔ہم اپنی زمین،پہاڑ سمیت تمام وسائل سے زرہ برابر بھی ریاست پاکستان کو نہیں دیں گے۔

وطن یا کفن♥️✊

#gilgitbaltistan #Watan #StoplandgrabbinginGB #SaveGilgitBaltistan
account_circle
The Voice Of Pashtuns ⚕️(@ThePashtunVoice) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان کے زمینوں پر قبضہ کسی کو نہ دینے کیلئے گلگت بلتستان کے
عوام مزاحمت کے لئے تیار ہو گئے ہیں

گلگت بلتستان کے زمینوں پر قبضہ کسی کو  نہ دینے کیلئے گلگت بلتستان کے 
عوام مزاحمت کے لئے تیار ہو گئے ہیں 
 #StoplandgrabbinginGB #SaveGilgitBaltistan
account_circle
SalmanZonoo(@SalmanZonoo) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان کے نوجوان متحد نہیں ہونگے تو چند سالوں میں قبضہ مافیاز مقامی زمینوں کو اقلیت میں تبدیل کریں گے۔ اپنی بقا کےلیے تمام تر اختلافات سے بالاتر ہوکر سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے

#StopLandGrabbingInGB
account_circle
Azhar Uddin(@AzharUddinSays) 's Twitter Profile Photo

سلام ساتھیوں
آپ سب کو اطلاع کی جاتی ہے کہ 19 مئی بروز اتور دن 4 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر گلگت بلتستان کے وسائل پر ہونے والے قبضے کے خلاف گلگت بلتستان کے نوجوانوں نے احتجاجی مظاہرہ رکھا ہے۔
جس میں تمام ساتھیوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔

Azhar Abbas Zaki(@AzharAbbasZaki1) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں سے بنگلہ دیش سنبھالا نہیں گیا، وہ آج گلگت بلتستان پر قابض ہونا چاہتے ہیں

account_circle
K B Gilgiti 🇱🇾(@KbGilgiti) 's Twitter Profile Photo

یہ گنڈا ٹیکس نا منظور۔

ایریرز چارج، لائن رینٹ، بینک چارج کے بعد ایسا نہ ہو کہ اپنی بیٹی کے جیز اور بیوی کے بیوٹی چارج بھی لگائیں گے ۔
جاگ گلگت بلتستان

#SaveGilgitBaltistan 
#StopLandGrabbingInGB 
#GilgitBaltistan
account_circle
Azhar Uddin(@AzharUddinSays) 's Twitter Profile Photo

یاد رہے!
گرین ٹوررزم نامی کمپنی کو فوجی بھائیوں نے 26 جنوری 2024 کو رجسٹرڈ کیا گیا. ٹھیک 3 ماہ بعد اس کمپنی نے آدھے سے بھی کم داموں میں گلگت بلتستان کے 20 سیاحتی مقامات 30-40 سال کے لئے قبضے میں لے لئے ۔

#StopLandGrabbingInGB #SaveGilgitBaltistan
account_circle
Azhar Abbas Zaki(@AzharAbbasZaki1) 's Twitter Profile Photo

ناجائز کمپنی ایسٹ انڈیا کمپنی نمبر کا گلگت بلتستان کی زمینوں پر قبضہ نامنظور

account_circle
Yawar Abbas(@YawarOfficial) 's Twitter Profile Photo

اگر رام رام اور اللہ اللہ کرنے والے ہمیں بےگھر کرنے کے لئے ایک ہو سکتے ہیں تو ہم گلگت بلتستان والے اپنے زمینوں کے تحفظ کے لئے ایک کیوں نہیں ہوسکتے؟

account_circle
Yawar Abbas(@YawarOfficial) 's Twitter Profile Photo

پہلے مرحلے ہم سوشل میڈیا پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہیں گلگت بلتستان کے نوجوان متحد ہوکر اس مہم کا حصہ بننے، دوسرے مرحلے میں گلگت بلتستان اور پاکستان سمیت دنیا بھر احتجاجی مظاہرے ہونگے۔

account_circle