کلیدالتوحیدکلان(@Kaleda_ul_Tohed) 's Twitter Profile Photo

'پس بہتر یہ ہے کہ ہر کام خدا کے سپرد کر دیا جائے اور خود کو درمیان سے نکال دیا جائے.'

ص:457
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
امیرالکونین(@Ameer_ul_Konain) 's Twitter Profile Photo

بیت:-
' تو نے باھو کو نام وتن کے پردے میں بدنام کر دیا حالانکہ میرا تن لامکان کا پرامن لازوال ملک ہے۔'
امیرالکونین
ص 369

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

بیت:-
'میں ازل سے ابد تک مست حال تھا اور ازل سے ابد تک صاحبِ وصال ہوں۔'

شمس العارفین
صفحہ 95

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
کلیدالتوحیدکلان(@Kaleda_ul_Tohed) 's Twitter Profile Photo

حضور علیہ الصّلٰوۃ والسّلام کا فرمان ہے:-

'حکیم کا کوئی کام بھی حکمت سے خالی نہیں ہوتا.'

ص:457
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
اسرارالقادری(@asrar_ul_qadri) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ حق تعالٰی ہے:-
'اور آدم کو تمام اسمإ کا علم سکھایا گیا ہے۔'

اسرارالقادری
صفحہ 93

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
Muhammad kashif(@MKashif422) 's Twitter Profile Photo

باہجھ وصال اللہ دے باھُوؒ سبھ کہانیاں قصے ھُو

Without unification (wisal) with Allah, Bahoo, rests are tales and stories - Hoo.

حضرت سلطان باھو ُؒ ابیات نمبر (31)

#SayingsOfSultanBahoo #Arabicpost #Sufism #Bahoo #Sultan #books
account_circle
شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

بیت:-
'میں ازل سے ابد تک غرق نور رہا ہوں اِس لٸے ازل سے ابد تک حضوری میں رہتا ہے'

شمس العارفین
صفحہ 95

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
اسرارالقادری(@asrar_ul_qadri) 's Twitter Profile Photo

تصّور اسم اللّٰہ ذات سے ہر وقت ہزاراں ہزار تجلیات نورِ دل پر نازل ہوتی رہتی ہے جس سے دل روشن تر رہتا ہے۔

اسرارالقادری
صفحہ 93

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
Muhammad kashif(@MKashif422) 's Twitter Profile Photo

جن چراغوں کو اللہ تعالیٰ نے خود روشن کیا ہے اُنہیں پھونک بجھانے والا اپنی ہی داڑھی جلاتا ہے۔

کلید التوحید کلاں، ص : 287، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)

#SayingsOfSultanBahoo #Arabicpost #Sufism #Bahoo #Sultan
account_circle
کلیدالتوحیدکلان(@Kaleda_ul_Tohed) 's Twitter Profile Photo

'جان لے کہ بندہ اپنی مرضی سے پیدا نہیں ہوتا کہ ہر کام اُس کی مرضی سے ہو.'

ص:457
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
عقل بیدار(@aqal_e_bedar) 's Twitter Profile Photo

'اے عالم تو مطالعہ کتب پر نازاں ہے حالانکہ کتب بہت بڑا حجاب ہے لیکن ایک طالع فقیر جسے نوازتا ہے اسے بغیر مطالعہ کے حضوری کا شرف بخش دیتا ہے-'
عقل بیدار
ص193
alfaqr.net
sultanbahoo.net

Sultan Bahoo

account_circle
شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

بیت:-
'میں ہر دم تجلٸ ذات میں جلتا رہتا ہوں جو سراسر رازِ الٰہی ہے۔یہی تجلٸ ذات ہے جو قربِ الٰہی تک راہنماٸی کرتی ہے۔'

شمس العارفین
صفحہ 95

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
Ali Hassan(@AliHassan48388) 's Twitter Profile Photo

تصورِ اسم الله ذات کا نقش کہ جس سے تزکیہٓ نفس، تصفیہٓ قلب، تجلیہٓ روح اور تجلیہٓ سر حاصل ہوتا ہے۔

عقلِ بیدار، ص : 153، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)

alfaqr.net
sultanbahoo.net

تصورِ اسم الله ذات کا نقش کہ جس سے تزکیہٓ نفس، تصفیہٓ قلب، تجلیہٓ روح اور تجلیہٓ سر حاصل ہوتا ہے۔

عقلِ بیدار، ص : 153، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)

alfaqr.net
sultanbahoo.net
account_circle
Muhammad kashif(@MKashif422) 's Twitter Profile Photo

Enemy of the blessed lineage of the Holy Prophet (PBUH) is the enemy of the Holy Prophet (PBUH) and the enemy of the Holy Prophet (PBUH) is the enemy of Allah Almighty.
Noor-ul-Hudaa, P # 496-7, Hadrat Sultan Bahoo (R.

alfaqr.net
sultanbahoo.net

Enemy of the blessed lineage of the Holy Prophet (PBUH) is the enemy of the Holy Prophet (PBUH) and the enemy of the Holy Prophet (PBUH) is the enemy of Allah Almighty.
Noor-ul-Hudaa, P # 496-7, Hadrat Sultan Bahoo (R.

alfaqr.net
sultanbahoo.net
account_circle
𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐(@MZameerKashmiri) 's Twitter Profile Photo

محض زبان سے پڑھنے والے لوگ تو کثیر ہیں لیکن خلوص دل سے پڑھنے والے بہت قلیل ہیں۔

حضرت سلطان باھُوؒ
نورالہدیٰ (صفحہ05)
Sahibzada Sultan M A Sultan Ahmed Ali Alfaqr Tv Sultan Bahoo

محض زبان سے پڑھنے والے لوگ تو کثیر ہیں لیکن خلوص دل سے پڑھنے والے بہت قلیل ہیں۔

حضرت سلطان باھُوؒ
نورالہدیٰ (صفحہ05)
@SahibzadaSulta1 @SultanAhmadAli @alfaqr_tv @H_SultanBahoo
account_circle
عقل بیدار(@aqal_e_bedar) 's Twitter Profile Photo

بیت:-
'اس بے مثل ذات کی نشانی تو نہیں دی جا سکتی لیکن جو اسے دیکھ لیتا ہے وہ اہلِ نظر عارف بن جاتا ہے -'
عقل بیدار
ص193
alfaqr.net
sultanbahoo.net

Sultan Bahoo

account_circle
اسرارالقادری(@asrar_ul_qadri) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ حق تعالٰی ہے:-
'اور میں تمھاری جان کے اندر ہوں کیا تمہیں دکھاٸی نہیں دیتا۔'

اسرارالقادری
صفحہ 93

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

جو مرشد طالب اللّٰہ کو حاضرات اسم اللّٰہ ذات سے تمام مقام و معرفتِ الٰہی کا سبق نہیں دیتا اور جملہ مقامات معرفتِ الٰہی منکشف کر کے دکھا نہیں دیتا وہ ناقص و لاف زن مرشد ہے۔

شمس العارفین
صفحہ 95

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net

account_circle