Abdul Nabi Khoso(@A_NabiKhoso) 's Twitter Profile Photo

جب سے مئیر کراچی اپنے گھر گیا ہے عوام نے سکون کا سانس لینا شروع کردیا ہے اس نے اپنے دور میں کراچی شہر کو گندگی کے ڈہیر میں تبدیل کردیا تھا کہیں بھی صفائی نہی کروائی
آج سندھ گورنمنٹ پاکستان پیپلز پارٹی شہر کے ہر ضلع میں خود صفائی کرا رہی ھے شہر چمک رہا ہے

#Karachi
#ThankyouPPP
account_circle
Ali Trimzi(@AlySyyed) 's Twitter Profile Photo

Good news for people of Karachi. After the , modern electric buses will run on the roads. A new bus service is being started in Karachi by the Transport Department. This is the first in Pakistan that will run in Karachi.

account_circle
Azam Baloshi(@AzamBaloshi) 's Twitter Profile Photo

شکریہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
شکریہ جنید سلیم جیدی (پرسنل سیکریٹری ٹو چیئرمین پی پی پی)
شکریہ خلیل ہوت (ضلعی صدر)

عوام کی تفریح کے لئے فیفا ورلڈکپ کے دوران لیاری میں لائیو اسکریننگ کا اہتمام کر کے یہ ثابت کردیا کے پاکستان پیپلز پارٹی اور لیاری لازم و ملزوم ہیں ۔

#ThankYouPPP
account_circle
Anis Ur Rehman Arain(@AniS_PPP) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ نےصحت کےشعبےمیں ایک اور سنگ میل عبورکیا
سندھ میں قائم گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نےپاکستان کی تاریخ میں پہلی بارجگر کی پیوندکاری کے100سےزائد کامیاب آپریشن کیئے
کامیابی کاتناسب 95 فیصد
جبکہ انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ 90% ہے
❤️

account_circle
Asif Ali Jutt🇵🇰(@Asif_jattPPP) 's Twitter Profile Photo

Jam shoro flyover Has Been Completed ilIt Connects Three Universities 'Mehran University Of Engineering & Technology.
Liaquat University of Medical & Health Sciences.
& University of Sindh' With Jamshoro & Hyd

account_circle
PPP Digital KP(@PPPDigitalKPK_) 's Twitter Profile Photo

گورنمنٹ ڈگری کالج بدر کہ درگئ

پیپلز پارٹی کا خیبر پختونخوا در گئی کیلئے بہترین تحفہ

Dir Bhutto 🇱🇾

گورنمنٹ ڈگری کالج بدر کہ درگئ

 پیپلز پارٹی کا خیبر پختونخوا در گئی کیلئے بہترین تحفہ

#PPPKP
#ThankyouPPP

@EngrAbidJan
account_circle
Qurban Ali Laghari(@QurbanALaghari) 's Twitter Profile Photo

سی ای او انعام فائونڈیشن جناب شرجیل انعام میمن کی خصوصی ھدایت پر انعام فائونڈیشن نے ٹرانسجینڈر تک بھی راشن پنہچایہ

سی ای او انعام فائونڈیشن جناب شرجیل انعام میمن کی خصوصی ھدایت پر انعام فائونڈیشن نے ٹرانسجینڈر تک بھی راشن پنہچایہ
 #ThankYouPPP #InamFoundation
account_circle
Team Abid Tanwari(@TeamSMTKhairpur) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما،سابقہ اMNA ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا گورنمنٹ پریس خیرپور کا دورا۔
شاندار استقبال

گورنمنٹ پریس خیرپور میں قائم مختلف یونٹس اور ان میں نصب مشینوں کا جائزہ لیا
ٹیکنیکل اسٹاف سے ملاقات کی
درکار سہولیات کے بارے میں معلومات لی

✌️
Nafisa Shah

account_circle
Krishna Kumari(@KeshooBai) 's Twitter Profile Photo

Senate of Pakistan Golden Jubilee Special Session, received souvenir from Chairman Senate ❤️🇵🇰❤️
❤️🇱🇾❤️

Senate of Pakistan Golden Jubilee Special Session,  received souvenir from Chairman Senate ❤️🇵🇰❤️
#ThankYouPPP ❤️🇱🇾❤️
account_circle
Team Abid Tanwari(@TeamSMTKhairpur) 's Twitter Profile Photo

یے کراچی نہیں اندرونی سندھ ہے جنہاں چئیرمن بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی عوام سے واعدہ وفا کیا ۔
یہ خواتین گاؤں کِرڑگاھو، ٹنڈومحمدخان کی ہیں۔
گزشتہ برس سیلاب میں ان کےگھر تباہ ہوگئےتھے، سندھ حکومت نےسندھ پیپلزہاؤسنگ کےتحت پکےمکانات بناکر دیئےہیں۔
✌️
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Team Abid Tanwari(@TeamSMTKhairpur) 's Twitter Profile Photo

PPP leader & former MNA Dr Nafisa Shah visited different villages of union councils Ali Muhammad Machhi, & jhando Mashaikh, of taluka Kotdiji & offered condolences with different notables & party workers on sad demise of their relatives

✌️
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Usman Awan(@UsmanAwanPPP) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے 10 اضلاع میں 2 لاکھ گھروں کو شمسی توانائی پر منتقل کر دیا گیا۔

یہ ہے پیپلزپارٹی کا وژن، یہ ہے صدر آصف علی زرداری کا وژن، یہ ہے ہمارے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن جس سے سندھ حکومت پورا کر رہی ہے۔

account_circle
Rashid Bhatti(@psf___rashid) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90، 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی

ہم پاکستان پیپلز پارٹی ہیں

AsifAliZardari

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90، 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی

ہم پاکستان پیپلز پارٹی ہیں 
#ThankYouPPP
@AAliZardari
account_circle
𝙇𝘼𝙇𝘼 𝘼𝙒𝘼𝙄𝙎 𝙈𝙀𝙈𝙊𝙉(@LalaAwaisMemon1) 's Twitter Profile Photo

Ex Chairman Municipal Committee Qasimabad Mr @kashifshoroppp with President PYO District Hyderabad Mr Ali Haider Shah & other notables inaugurated the newly constructed water Filter Plant in Samanabad Qasimabad Hyderabad.

❤🖤💚@JamKhanShoro

Ex Chairman Municipal Committee Qasimabad Mr @kashifshoroppp with President PYO District Hyderabad Mr @HaiderShahPYO & other notables inaugurated the newly constructed water Filter Plant in Samanabad Qasimabad Hyderabad.
#ThankYouPPP 
#ThankYouPPP ❤🖤💚@JamKhanShoro
account_circle