Khadim Hussain(@Khadimhussain4) 's Twitter Profile Photo

Awami National Party announced 10 more candidates for the provincial assembly of Khyber Pakhtunkhwa. Some 20 candidates have already been announced by ANP. All candidates will be announced in phases. Vote for peace, democracy and progress.

#Vote4Laltain 
#Vote4ANP
account_circle
Ihsanullah Khan. Official(@Ihsanul99451475) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات: عوامی نیشنل پارٹی نے پختونخوا کے مختلف قومی حلقوں کیلئے امیدواران کا اعلان کردیا ہے
|

ضمنی انتخابات: عوامی نیشنل پارٹی نے پختونخوا کے مختلف قومی حلقوں کیلئے امیدواران کا اعلان کردیا ہے
#Vote4ANP | #Vote4Laltain
account_circle
Dr Ghazla Anp swabi(@dr_ghazala1) 's Twitter Profile Photo

عوامى نېشنل پارټى صوابى
د NA_18 عوامى نېشنل پارټۍ نامزد امېدوار شاه نواﺯ خان
ﺯما ووټ د لالټېن
ﺯما ووټ د عوامى نېشنل پارټۍ

عوامى نېشنل پارټى صوابى
د NA_18   عوامى نېشنل پارټۍ نامزد امېدوار شاه نواﺯ خان
 ﺯما ووټ د لالټېن
ﺯما ووټ د عوامى نېشنل پارټۍ
#Vote4Laltain 
#Vote4ANP
account_circle
Awami National Party(@ANPMarkaz) 's Twitter Profile Photo

بورڈ اراکین سے تیموربازخان، نورانی خان، سکندرعرفان، ملک آفتاب اور ملک ایوب نے ملاقاتیں کیں۔
|

بورڈ اراکین سے تیموربازخان، نورانی خان، سکندرعرفان، ملک آفتاب اور ملک ایوب نے ملاقاتیں کیں۔
#ANP | #Vote4Laltain
account_circle
Ali said Tekadar(@ali_tekadar) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 9 کے نامزد امیدوار ظاہرشاہ خان (رورجان) حجرے میں ٹکٹ مبارک باد دینے کیلئےلوگوں کی آمد جاری
|

عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 9 کے نامزد امیدوار ظاہرشاہ خان (رورجان) حجرے میں ٹکٹ مبارک باد دینے کیلئےلوگوں کی آمد جاری
#Vote4Laltain | #Vote4ANP
account_circle
Jamal Nasir Khan(@Jamal_Nasir_) 's Twitter Profile Photo

پرخو یونین کونسل ویلج کونسل شاہ بٹ خیل فیصل خان کے رہائش گاہ پر پی ٹی ائ جے یو ائ سے درجنوں افراد عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے نامذد امیدوار پی کے 58 جمال ناصر خان پر صدر عثمان قمر اور خمزلہ سلمان خان خوش آمدید کہا

#پی_کے_58 

عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین نے خدائی خدمتگاروں اور کارکنان پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے خلقہ پی کے 58 کے لئے نامزد کیا ہے میں پارٹی قائدین اور کارکنان کو انشاءاللہ مایوس نہیں کروں گا۔

account_circle
Nationalist Hammad(@NationalistHam2) 's Twitter Profile Photo

اے این پی کے علاوہ ہم کسی جماعت کو پختونوں کی جماعت تسلیم نہیں کرتے
خپل قام خپلہ پارٹی
عوامی نیشنل پارٹی❤

✌💞🚩

account_circle
Masood Mangal(@MasoodMangal1) 's Twitter Profile Photo

|
8
will encourage thoughts and aspirations of artists, intellectuals, poets, writers, artisans, architects and all others related with cultural activities while retaining the integrity of cultural diversity in different parts of the Provinces.

#Vote4ANP | #Vote4Laltain
8
#ANP will encourage thoughts and aspirations of artists, intellectuals, poets,  writers, artisans, architects and all others related with cultural activities while  retaining the integrity of cultural diversity in different parts of the Provinces.
account_circle
Mehran Suri(@MehranSuriANP) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات: اے این پی کا قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیداواران کا اعلان
چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے بورڈ اراکین سے مشاورت کے بعد ناموں کی منظور ی دے دی
|

ضمنی انتخابات: اے این پی کا قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیداواران کا اعلان
چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے بورڈ اراکین سے مشاورت کے بعد ناموں کی منظور ی دے دی
#Vote4Laltain  | #Vote4ANP
account_circle
Ayaz Usafzai(@AyazUsafzai) 's Twitter Profile Photo

اپنے حلقے کا ٹکٹ ملنے پر گوہر علی شاہ باچا کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انشاءاللہ اس دفعہ جیت عوامی نیشنل پارٹی کی ہوگی۔
انشاءاللہ امیدواروں کو اپنے اپنے حلقوں میں گھر گھر جا کر پارٹی بیانیہ لے جانے اور ناراض کارکنوں کو منانے لے لئے مناسب وقت ملےگا۔

اپنے حلقے #PK_51 کا ٹکٹ ملنے پر گوہر علی شاہ باچا کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انشاءاللہ اس دفعہ جیت عوامی نیشنل پارٹی کی ہوگی۔
انشاءاللہ امیدواروں کو اپنے اپنے حلقوں میں گھر گھر جا کر پارٹی بیانیہ لے جانے اور ناراض کارکنوں کو منانے لے لئے مناسب وقت ملےگا۔ 
#Vote4Laltain
#Vote4ANP
account_circle