Irab AFGHAN(@AliSherAfghan) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشتاق صاحب سینیٹ میں میرعلي وزیرستان کے چار جوانوں کے قتل کے حوالے سے اظہار خیال کرریے ہے

account_circle
Arshad Comrade💙(@ArshadW78689096) 's Twitter Profile Photo

آج شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی بلال مسجد میں جرگہ
جاری ہے جس میں علاقے میں امن وامان اور روزانہ کی بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی جرگہ کے اعلامیہ کچھ دیر بعد سامنے آجائیں گے ۔

آج شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی بلال مسجد میں جرگہ
جاری ہے جس میں علاقے میں امن وامان اور روزانہ کی بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی جرگہ کے اعلامیہ کچھ دیر بعد سامنے آجائیں گے ۔

#WaziristanBleeds
account_circle
Malik Iftikhar Dawar(@Iftikhardawar) 's Twitter Profile Photo

زما ګریوان یې ریښې ریښې که
زما وجود یې اندام اندام که
پردی ټوپک دی پردی سنګر دی
هلته هم زه مرم دلته هم زه مرم

account_circle
Sahara Zaman(@SaharaZaman) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں گنہگار کو سزا نہیں ملتی۔ لیکن بے گناہوں کو قتل کیا جا رہا ہیں ۔
افسوسناک

ہم ایک ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں گنہگار کو سزا نہیں ملتی۔ لیکن بے گناہوں کو قتل کیا جا رہا ہیں ۔
 افسوسناک
#WaziristanBleeds
account_circle
Ihsan Waxiri(@IhsanWaxiri) 's Twitter Profile Photo

اس نوجوان کا گناہ صرف یہی تھا کہ پشتونوں کے اندر قلم کے ذریعے شعور پھیلایا جائے اور مولویوں کی وحشت ،جہالت اور فسادی فتوے سے قوم کو دور رکھا جائے ۔۔۔۔۔

اس نوجوان کا گناہ صرف یہی تھا کہ پشتونوں کے اندر قلم کے ذریعے شعور پھیلایا جائے اور مولویوں کی وحشت ،جہالت اور فسادی فتوے سے قوم کو دور رکھا جائے ۔۔۔۔۔
#WaziristanBleeds
account_circle
Sultan Wazir(@SultanW89170995) 's Twitter Profile Photo

تصویر میں میں اسد اللہ کے بھائ اپنے غم پہ قابو نہ پاتے ہوئے پی ٹی ایم کے سربراہ Manzoor Pashteen سے غم شیئر کر رہا ہے۔داغدار دلوں کا مرہم منظور پاشتین ان کو تسلی دے رہا ہے۔😭😭😭😭
Manzoor Pashteen
Bleeds

تصویر میں میں اسد اللہ کے بھائ اپنے غم پہ قابو نہ پاتے ہوئے پی ٹی ایم کے سربراہ @ManzoorPashteen سے غم شیئر کر رہا ہے۔داغدار دلوں  کا مرہم منظور پاشتین ان کو تسلی دے رہا ہے۔😭😭😭😭
@ManzoorPashteen
#WaziristanBleeds 
#Waziristan
account_circle
Hassan Wazir (حسن وزیر )(@HASSANWAZ2) 's Twitter Profile Photo

اس جنگی کاروبار کے تمام تر طریقوں سے معصوموں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ آج کے پاکستان کے ڈرون حملے سے جہاں بچے شہید ہوئے ہیں، اس ہی علاقے میں 2009 میں امریکی ڈرون سے ایک جنازے کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں 126 افراد شہید ہوئے تھے۔

#Waziristanbleeds
account_circle
وطنپال پشتين(@shamaeelAfghn) 's Twitter Profile Photo

سر مې پرېښودے په مېدان کښې دے تل
شملــــه مـــې ټـــول عمــــــر کـــږه راوړې

ډاکټر خالق زیار

سر مې پرېښودے په مېدان کښې دے تل
شملــــه مـــې ټـــول عمــــــر کـــږه راوړې

ډاکټر خالق زیار
#WaziristanBleeds
account_circle