ماشاء اللہ میرے سوات کے غیور اور بہادر لوگ🔥❤️
نا حاجی صاحب نا اب کوئ چالاکی نہیں چلے گی،اب قوم جاگ چکی ہے اور جگانے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے
#wewantpeaceinswat
Peace is our right we can't do any compromise on it.
#سوات_قامی_جرګه
#مونږ_پخپله_خاوره_آمن_غواړو
#wewantpeaceinswat
سوات:
نشاط چوک میں امن احتجاج کے مناظر۔
#WeWantPeace #wewantpeaceinswat #ہمارا_مطالبہ_پرامن_پختونخوا