BananaRepublic(@iKAMAsuthra) 's Twitter Profile Photo

جرنیلوں اور محسن نقوی کے گٹھ جوڑ نے جو چن چڑھایا اس پر پردہ ڈالنے کے لئے ان معصوموں کوسڑکوں پر لاکر نہ جانے کس کس کی اناء کو تسکین دی جا رہی ہے۔

account_circle
BananaRepublic(@iKAMAsuthra) 's Twitter Profile Photo

اس ڈرامہ کوئین کو اسی کام کے لئے رکھ لیں،

ہو سکتا ہے ادارے اسکے فینسی ڈریس سے ہی بہتر ہو جائیں،

گو کہ مجھے یقین محکم ہے کہ کیلیبری کوئین جہاں جاتی ہے گند ہی پھیلاتی ہے۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

account_circle
BananaRepublic(@iKAMAsuthra) 's Twitter Profile Photo

اس گفتگو میں “غیر مصدقہ خاتون اول” فون پر دھوبی کو دیے گئے کپڑوں کا حساب اور بالوں میں خضاب لگانے کی ترکیبیں پڑھ رہی ہے۔

😂😂😂😂😂😂👍😂

account_circle
BananaRepublic(@iKAMAsuthra) 's Twitter Profile Photo

اللہ معافی دے!

جو لعنت اور پھٹکار واوڈا کے چہرے پر آئی ہے وہ کسی سؤر کے چہرے پر بھی نظر نہیں آتی۔

پتہ نہیں کونسی وڈیوز اور راز ہیں جنکی پاداش میں جرنیلوں نے پھجے پائے والے کی طرح اسکی سری کوبھون کر رکھ دیا ہے۔

😂😂😂😂😂😂

account_circle