BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

مبارک زیب: باجوڑ میں قد آور سیاسی شخصیات کو چھوڑ کر لوگوں نے ایک نوجوان کو کیوں منتخب کیا
bbc.in/4aSriAQ

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں قائم کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل: شیشے اور لکڑی کی تین دیواروں کی اونچائی نو فٹ کر دی گئی ہے۔ میڈیا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے سوال نہیں کر سکے گا، خلاف ورزی کرنے پر کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا جائے گا۔
مکمل تفصیلات: bbc.in/3vOQ1GW

انٹیلیجنس اداروں کی ’مداخلت‘: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ’متفقہ رائے‘ سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ

لائیو پیج: bbc.in/4aO1Ig5

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وزیرِاعظم ہاؤس پہنچ گئے، مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
تفصیلات: bbc.in/3W3Q8Jj

’پاکستان اور ایران کے مستحکم تعلقات سے امریکہ خوش تو نہیں ہوگا، مگر ہمارے مفاد میں جو بہتر ہوگا ہمیں وہ کرنا چاہیے‘ ملیحہ لودھی
پاکستان اور ایران کے درمیان دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا اصولی فیصلہ
bbc.in/4a4QmmZ

’قدرت سے چھیڑ چھاڑ‘: ’جیو انجینیئرنگ‘ کیا ہے اور متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے بعد اس کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟ bbc.in/44442wY

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ کے علاوہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان پہنچا ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان، اعلیٰ حکام اور تاجر بھی شامل ہیں۔
تفصیلات: bbc.in/3Jv5Llo

’میرے خلاف الیکشن کمیشن میں اور محکمانہ طور پر انکوائریاں چل رہی ہیں جن کا میں سامنا کر رہا ہوں، اسی لیے عدالت میں پیش نہیں ہو سکا۔‘ سابق کمشنر راولپنڈی کا عدالت میں بیان جمع
مکمل تفصیلات: bbc.in/49Cpjiu

موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی تلے روندنے والی خاتون کی شناخت ہو گئی ہے: راولپنڈی پولیس
مکمل خبر: bbc.in/44etTCg

⬅️ ایران پر اسرائیلی حملہ: اصفہان کی فضا میں تین ڈرون تباہ کر دیے گئے
⬅️ اسرائیل اصفہان کو کیوں نشانہ بنانا چاہے گا؟ ’اسرائیلیوں کو آج کے میزائلوں سے زیادہ کل کی جوہری صلاحیت سے خطرہ ہے‘
تفصیلات لائیو پیج پر: bbc.in/4d4z0ch

اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل، صحافیوں پر عمران خـان سے سوال کرنے پر بھی پابندی عائد
تفصیلات: bbc.in/4aZEkMh

مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی دو نشستوں سے محروم ہو گئی
لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کے خلاف بھی درخواست دائر
تفصیلات: bbc.in/3Jket6b

اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے نہ تو کسی نے ڈیل کی بات کی اور نہ ہی اس ضمن میں کوئی پیغام موصول ہوا: عمران خان
’8 فروری کو جب عوام ایک طرف کھڑی ہو گئی تو وہ وقت تھا بات کرنے کا، سوال یہ ہے کہ اب وہ مجھ سے کس بات پر ڈیل کریں گے؟‘ عمران خان
مکمل تفصیلات: bbc.in/3U9ZIaU

1۔ سائفر کیس: ’استغاثہ نے ملزم کو گواہ بنا کر اپنا مقدمہ خود خراب کیا‘
2۔ بشریٰ بی بی کے کمرے میں کیمرے لگائے گئے ہیں: پی ٹی آئی کا الزام
تفصیلات: bbc.in/4aChGK3

’باجوہ صاحب نے والد سے کہا تھا میری خواہش ہے آپ عمران خان کے ساتھ جائیں‘ بی بی سی کے ساتھ زوم انٹرویو میں مونس الٰہی کا دعویٰ
لائیو پیج: bbc.in/44766UU

معین اختر: لطیفے سنانے اور نقالی کرنے والا شریر لڑکا جو کامیڈی کا ’آئن سٹائن‘ بن گیا
bbc.in/3U9aH4z

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں ’افغان طالبان کے رہنما‘ مولوی محمد عمر جان کا قتل: ’ان کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ تھا‘

لائیو پیج: bbc.in/49Ej51H

ابراہیم رئیسی کی شہباز شریف سے ملاقات: پاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
تفصیلات: bbc.in/49V04s0