Sami Khan(@beinghuman0900) 's Twitter Profile Photo

'میرا سب کچھ لٹ گیا، میرے گھر کی کفالت کرنے والے دونوں بیٹے مارے گئے'. یہ کہنا تھا خانیوال سے تعلق رکھنے والے حیبب الرحمان کا جن کے دو بیٹے اور ایک بھتیجا گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم افراد کے حملے میں مارے گئے۔

#Gwadar #Balochistan #TerroristBLA #انسانیت_دشمن_بی_ایل_اے
account_circle
Sami Khan(@beinghuman0900) 's Twitter Profile Photo

مردہ باد بی ایل اے مردہ آباد۔
یہ کونسی آذادی کی جنگ ہے؟ جی وہ تو ریاستی ایجنٹ تھے۔ کم عمر نوجوانوں کو سوتے میں شہید کر کے کس منہ سے بلوچیت کی آواز لگاوگے۔ ظلم کرنے والوں پر اللہ کی لعنت، فرشتوں کی لعنت، تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت۔
Attack

#Gwadar #GwadarAttack #Balochistan
account_circle