All News ls Here(@Allnewishere1) 's Twitter Profile Photo

مسلسل بارش کی وجہ سے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی20 میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔۔۔۔!!!

دوسرا ٹی20 میچ 25 مٸی کو برمنگھم میں کھیلا جاۓ گا۔۔۔۔!!!

#cricket 
#cricwithahmedjnr
#ENGvsPAK
account_circle
Mohsan Waqar 🇵🇰(@mohsanwaqar) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایل سیزن 9 کے لیے کوٸٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویورچرڈ،بالنگ کوچ شان ٹیٹ اور ہارڈ ہیٹر بیٹر شرفین ردرفورڈ پاکستان پہنچ چکے ہیں۔۔۔۔!!!❤🔥

پی ایس ایل سیزن 9 کے لیے کوٸٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویورچرڈ،بالنگ کوچ شان ٹیٹ اور ہارڈ ہیٹر بیٹر شرفین ردرفورڈ پاکستان پہنچ چکے ہیں۔۔۔۔!!!❤🔥

#cricket
#cricwithahmedjnr
#PSL9
#QutteaGladiators
#HBLPSL9
#HBLPSL2024
#SirvivRichards
account_circle
All News ls Here(@Allnewishere1) 's Twitter Profile Photo

راٸل چلینجرز بنگلورو اور انڈین کرکٹ ٹیم کی ناک آٶٹ میچز میں ایک جیسی ہی کہانی ہے۔۔۔۔۔!!!

راجستھان راٸلز نے راٸل چلنجرز بنگلورو کو ایلمنیٹر ون میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔۔۔۔!!!❤🔥👏

HARD LUCK RCB💔

راٸل چلینجرز بنگلورو اور انڈین کرکٹ ٹیم کی ناک آٶٹ میچز میں ایک جیسی ہی کہانی ہے۔۔۔۔۔!!!

راجستھان راٸلز نے راٸل چلنجرز بنگلورو کو ایلمنیٹر ون میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔۔۔۔!!!❤🔥👏

HARD LUCK RCB💔

#cricket
#cricwithahmedjnr
#IPL2024
#RCBvsRR
account_circle
Muhammed Haidery(@HaideryMuhammed) 's Twitter Profile Photo

محمد رضوان اپنی بیٹیوں اور افتخار احمد کی بیٹی کو بھی پریزنٹیشن تقریب میں لے کر آئے۔

❤️🔥

محمد رضوان اپنی بیٹیوں اور افتخار احمد کی بیٹی کو بھی پریزنٹیشن تقریب میں لے کر آئے۔

 ❤️🔥

#cricket
#cricwithahmedjnr
#PSL9
#MohammadRizwan
account_circle
Naeem Haqqani(@Naeem_j_u_i_2) 's Twitter Profile Photo

آج بھی دنیا کسی کیوجہ سے باقی ھے
ویلڈن
براٸیٹو پینٹس کی جانب سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے 5 ملین روپے کا چیک❤🔥
ویلڈن براٸٹیو پینٹس

آج بھی دنیا کسی کیوجہ سے باقی ھے 
ویلڈن 
براٸیٹو پینٹس کی جانب سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے 5 ملین روپے کا چیک❤🔥
ویلڈن براٸٹیو پینٹس
#cricket 
#cricwithahmedjnr
#PSL9
#MSvsISU
account_circle
Habib ullha(@habib_ullh59363) 's Twitter Profile Photo

کوٸٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔!!!🔥❤

کوٸٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔!!!🔥❤

#cricket
#cricwithahmedjnr
#PSL9
#QGvsKK
account_circle
محمد احتشام(@IhtishamSh39245) 's Twitter Profile Photo

بابر اعظم:انڈیا،بنگلہ دیش اور سریلنکن سارے فینز مجھے بہت سپورٹ کرتے ہیں اور انکی سپورٹ سے مجھے حوصلہ ملتا ہے۔۔۔۔!!!🔥❤

بابر اعظم:انڈیا،بنگلہ دیش اور سریلنکن سارے فینز مجھے بہت سپورٹ کرتے ہیں اور انکی سپورٹ سے مجھے حوصلہ ملتا ہے۔۔۔۔!!!🔥❤

#cricket
#cricwithahmedjnr
#BabarAzam𓃵 
#AnushkaSharma 
#Ducky
account_circle
محمد طيب(@Tayyab01075216) 's Twitter Profile Photo

میانک یادیو کى اپنے ڈیبیو پر کئے گئے چار اورز کى سپیڈ...🥵🥵🥵💥💥💥
147, 146, 150, 141, 147, 149, 156, 150, 142, 144 153, 149, 152, 149, 147, 145, 140, 142, 153, 154, 149, 142, 152, 148.

- He is just 21 years old...!!!! 🤯💥

میانک یادیو کى اپنے ڈیبیو پر کئے گئے چار اورز کى سپیڈ...🥵🥵🥵💥💥💥
147, 146, 150, 141, 147, 149, 156, 150, 142, 144 153, 149, 152, 149, 147, 145, 140, 142, 153, 154, 149, 142, 152, 148.

- He is just 21 years old...!!!! 🤯💥

#cricket
#cricwithahmedjnr
#ManyakYadav
#ipl2024
account_circle
@Ranarehman(@ranarehman9524) 's Twitter Profile Photo

بابر اعظم:انڈیا،بنگلہ دیش اور سریلنکن سارے فینز مجھے بہت سپورٹ کرتے ہیں اور انکی سپورٹ سے مجھے حوصلہ ملتا ہے۔۔۔۔!!!🔥❤

Babar Said in Twitter/X Space

بابر اعظم:انڈیا،بنگلہ دیش اور سریلنکن سارے فینز مجھے بہت سپورٹ کرتے ہیں اور انکی سپورٹ سے مجھے حوصلہ ملتا ہے۔۔۔۔!!!🔥❤

Babar Said in Twitter/X Space

#cricket
#cricwithahmedjnr
#BabarAzam
account_circle
Amjad Buzdar(@Abuzdar198) 's Twitter Profile Photo

بابر اعظم:انڈیا،بنگلہ دیش اور سریلنکن سارے فینز مجھے بہت سپورٹ کرتے ہیں اور انکی سپورٹ سے مجھے حوصلہ ملتا ہے۔۔۔۔!!!🔥❤

Babar Said in Twitter/X Space

بابر اعظم:انڈیا،بنگلہ دیش اور سریلنکن سارے فینز مجھے بہت سپورٹ کرتے ہیں اور انکی سپورٹ سے مجھے حوصلہ ملتا ہے۔۔۔۔!!!🔥❤

Babar Said in Twitter/X Space

#cricket
#cricwithahmedjnr
#BabarAzam
account_circle
Engr Imran Chattha(@EngrImranChatt1) 's Twitter Profile Photo

آٸی ایل ٹی20 لیگ کے آج والے میچ میں محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی کی بالنگ پرفارمنس:

محمد عامر نے 4 اوورز میں 31 رنز دیکر 1 وکٹ حاصل کی۔۔۔۔!!!

شاہین شاہ آفریدی نے 4 اوورز میں 47 رنز دیکر 2 وکٹیں حاصل کیں۔۔۔۔!!!

آٸی ایل ٹی20 لیگ کے آج والے میچ میں محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی کی بالنگ پرفارمنس:

محمد عامر نے 4 اوورز میں 31 رنز دیکر 1 وکٹ حاصل کی۔۔۔۔!!!

شاہین شاہ آفریدی نے 4 اوورز میں 47 رنز دیکر 2 وکٹیں حاصل کیں۔۔۔۔!!!

#cricket
#cricwithahmedjnr
#ShaheenShahAfridi
#MohammadAmir
account_circle
Jawad Hussain(@Jawadhussain22) 's Twitter Profile Photo

سال 2006 میں آج کے دن پاکستان نے سرفراز کی کپتانی میں اپنا دوسرا انڈر 19 ورلڈ کپ جیتا تھا۔ اس کے بعد پاکستان نے کبھی عالمی جونیئر ٹائٹل نہیں جیتا ہے۔۔۔۔!!!

#Cricket
#cricwithahmedjnr
#SarfrazAhmed #WednesdayMotivation
account_circle
@Ranarehman(@ranarehman9524) 's Twitter Profile Photo

فخر زمان انٹرویو دیتے ہوۓ بتاتے ہیں نیوزی لینڈ کا اسپنر ایش سوڈھی مجھے آخری میچ میں بول رہا تھا بھاٸی آپ کیوں میرے پیچھے لگے ہوۓ ہوں؟میں نے کہا کیا کروں،اب آپ ہی سامنے مل جاتے ہوں😂😂😂😂

#

فخر زمان انٹرویو دیتے ہوۓ بتاتے ہیں نیوزی لینڈ کا اسپنر ایش سوڈھی مجھے آخری میچ میں بول رہا تھا بھاٸی آپ کیوں میرے پیچھے لگے ہوۓ ہوں؟میں نے کہا کیا کروں،اب آپ ہی سامنے مل جاتے ہوں😂😂😂😂

#Cricket 
#cricwithahmedjnr
#FakharZaman
#
account_circle
naveedpiyara(@naveedpiyara92) 's Twitter Profile Photo

سال 2006 میں آج کے دن پاکستان نے سرفراز کی کپتانی میں اپنا دوسرا انڈر 19 ورلڈ کپ جیتا تھا۔ اس کے بعد پاکستان نے کبھی عالمی جونیئر ٹائٹل نہیں جیتا ہے۔۔۔۔!!!

سال 2006 میں آج کے دن  پاکستان نے سرفراز کی کپتانی میں اپنا دوسرا انڈر 19 ورلڈ کپ جیتا تھا۔ اس کے بعد پاکستان نے کبھی عالمی جونیئر ٹائٹل نہیں جیتا ہے۔۔۔۔!!!

#Cricket
#cricwithahmedjnr
#SarfrazAhmed 
#غزة_الآن 
#HBLPSL2024
account_circle
drimran(@drimran96) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر ٹی20 ورلڈکپ کے بعد انٹرنيشنل ٹی20 فارمیٹ سے رٸٹاٸیرمنٹ لے لینگے۔۔۔۔۔!!!

انہوں نے آج ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم گراؤنڈ کا آخری میچ کھیلا۔۔۔۔!!!

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر ٹی20 ورلڈکپ کے بعد انٹرنيشنل ٹی20 فارمیٹ سے رٸٹاٸیرمنٹ لے لینگے۔۔۔۔۔!!!

انہوں نے آج ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم گراؤنڈ کا آخری میچ کھیلا۔۔۔۔!!!

#Cricket 
#cricwithahmedjnr
#DavidWarner
#AUSvsAI
account_circle