Seher_2.0(@__Se__her__29) 's Twitter Profile Photo

माशा अल्लाह दिल खुश हुआ देखकर ,

कुर्बानी ऐसी करने की तौफीक मिले अल्लाह की रज़ा के लिए तो क्या ही बात हो

account_circle
Alkhidmat Foundation KP(@KpAlkhidmat) 's Twitter Profile Photo

معاشرے کے محروم طبقات ٹرانس جینڈرز اور مقامی پشتو فنکاروں کو عید کی خشیوں میں شریک کرنے کے لیے ظہرانہ کا اہتمام اور قربانی کا گوشت فراہم کیا گیا۔

ist

account_circle
Alkhidmat Foundation Pakistan(@AlkhidmatOrg) 's Twitter Profile Photo

Alkhidmat Qurbani Report 2023

This year, 1.8 million needy people received your donated-Qurbani meat in Pakistan and beyond.

Thank you to all generous donors of Alkhidmat Foundation.

account_circle
Fatima Khaki(@fatimakhaki_) 's Twitter Profile Photo

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جدید سلاٹر ہاؤس کی مدد سے ہزاروں جانوروں کی قربانی کے گوشت کو صاف کیا اور گوشت کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اسے تھرموپور ڈبوں میں خشک برف کے ساتھ پیک کیا گیا، اور مستحق افراد، ضرورت مند خاندانوں تک گوشت پہنچایا گیا

account_circle
Yaseen khan Khalil(@Yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 77 کے نامزد امیدوار و سابقہ ایم پی اے یاسین خان خلیل عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹرحاجی ھدایت اللہ خان سے عید الاضحیٰ مبارکباد کے لیے ہدایت ھاؤس میں۔

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 77 کے نامزد امیدوار و سابقہ ایم پی اے یاسین خان خلیل عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹرحاجی ھدایت اللہ خان سے عید الاضحیٰ مبارکباد کے لیے ہدایت ھاؤس میں۔
#ANP #AwamiNationalParty
#Vote4ANP #EidUlAdha2023
account_circle
💜SHAMSAD SHAIKH 💕(@GOLDEN__786) 's Twitter Profile Photo

ये कनाडा का प्रधान मंत्री है जो मुसलमानो के साथ मिलकर ईद उल अजहा मना रहे है.!

हर देश के प्रधान मंत्री को ऐसा ही होना चाहिए
जो धर्म का चश्मा उतारकर सभी को एक नजर से देखे..!✌️

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

صدر ایردوان اور دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان اور اہم شخصیات کے درمیان عید کے ایام میں تبادلہ خیال ہوا ۔ عید کی مبارکباد اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

صدر ایردوان اور دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان اور اہم شخصیات کے درمیان عید کے ایام میں تبادلہ خیال ہوا ۔ عید کی مبارکباد اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ 
#EidUlAdha2023 #Erdoğan
account_circle
Abdul Habib Attari(@IamAbdulHabib) 's Twitter Profile Photo

Maulana Abdul Habib Attari Kay Ghr Tabarrukaat Ki Ziarat...!
ٹک ٹاکرز کی مولانا عبدالحبیب عطاری کے گھر تبرکات کی زیارت

account_circle
Dawat-e-Islami(@MADANIinfo) 's Twitter Profile Photo

عید کے دنوں میں گوشت کھانے والے افراد کھیرے کا استعمال ضرور کریں ہاضمہ درست رہے گا

عید کے دنوں میں گوشت کھانے والے افراد کھیرے کا استعمال ضرور کریں ہاضمہ درست رہے گا
#EidUlAdha2023 
#Eid2023
account_circle