Ch Muhammad Numan 🇵🇰(@804Numanpti) 's Twitter Profile Photo

یوکرائن سے گندم درآمد کرنے کی منظور ی ملک دشمن ۔۔کسان دشمن مسلم لیگ ن + پی ڈی ایم کی حکومت ہی دے کر گئی تھی ۔

Geo News Urdu
ARY NEWS

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

2024 کے انتخابات میں الیکشن کا ناٹک رچایا گیا، مولانا فضل الرحمان

account_circle
safia Shah(@S_f_ias) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمیں ہمارے حقوق نہیں ملے تو عوام کے حقوق کیلئے سب کو لے کر نکلوں گا، علی امین گنڈا پور
تو انتظار کس بات کا نکلو پاکستان کی خاطر
🤣

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

وزیراطلاعات کہہ رہےہیں ایکس پر پابندی انہیں اچھی نہیں لگی، آج نئی سائبر ایجنسی بنادی گئی ہے کل اس ایجنسی نے کریک ڈاون کیا اور انفارمیشن منسٹر نہ کہا کہ یہ جو کریک ڈاون ہوا مجھے نہیں لگا تو کیا ہوگا؟ مظہرعباس

Mazhar Abbas

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جیو نیوز والے بہت اچھا پروگرام کر رہے ہیں 'پاکستان کے لیے کر ڈالو'، بیرسٹر گوہر

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوروں کے سوا سب سے بات ہوگی، بیرسٹر گوہر

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ہمارےخلاف نیب نےجھوٹاریفرنس واپس لےلیامگراُسوقت عمران خان کوایک میٹنگ میں پارٹی رہنماؤں نےکہاکہ شاہد خاقان،احسن اقبال اورمفتاع اسماعیل نےکرپشن نہیں کی لیکن عمران خان نےجواب دیاکہ میری سیاست اوربیانیہ خراب ہوجائےگا،انکوجیل میں رہنےدو،اپنےبیانئیےکیلئےگھرپرچھاپےلگوائے۔مفتاح اسماعیل

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دے دی

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کی ہدایت ہےکہ ایک کمیٹی قائم کرکےججزکی تعیناتی پرآئینی ترمیم کی جائے۔ یہ بات سُننےمیں آرہی ہےکہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت کو3سال کردیاجائےیاسپریم کورٹ کےججزکی ریٹائرمنٹ کی عمرکو68سال کردیاجائے۔یہ ٹاسک مجھےابھی تک نہیں سونپاگیامگرابھی اسےیکسرمسترد نہیں کرونگا۔اعظم نذیرتارڑ

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

نیشنل سائبرکرائم انویسٹیگیشن ایجنسی بھی صحافیوں کیخلاف ہی استعمال ہوگی، حکومت سینسر شپ بڑھانا چاہتی ہے، فیک نیوز کیخلاف لڑنے کیلئے فیک چیکٹ کرنے والے اداروں کو رسائی دیں۔ چپکے سے قانون اور اتھارٹی بنانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بینظیر شاہ

Benazir Shah

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بھی اور جسٹس ریٹائرڈ اعجاز الاحسن دونوں عمران خان سے رابطے میں تھے، ماتحت عدلیہ پر عمران خان کے کیسز میں آسانی کیلئے دباؤ بھی ڈالا جاتا تھا، اعزاز سید کا بڑا انکشاف

Azaz Syed

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن 'آئی کیوب قمر' پر کتنا خرچہ آیا ہے؟

account_circle